19/08/2025
📢 اہم اطلاع برائے والدین 📢
السلام علیکم!
محترم والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومتی ہدایات کے
پیش نظر صوبہ خیبرپختونخوا کے تمام تعلیمی ادارے 19 اگست تا 24 اگست (بروز اتوار) بارشوں ☔ اور موجودہ سیلابی صورتحال کے باعث بند رہیں گے۔
تاہم، 25 اگست (بروز پیر) سے سکول معمول کے مطابق کھلا رہے گا۔
والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی صحت اور حفاظت پر خصوصی توجہ دیں۔
غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔
سیلابی حالات میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
انتظامیہ
انٹرنیشنل ماڈل سکول کوٹلئ ۔