دی لیڈز گرائمر پبلک سکول بیدرہ
The Leads Grammar public School Baidara
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Leads Grammar public School Baidara, School, Swat.
جس کو استاد اور باپ کی تپھڑ نصیب ہوجائے وہ ہمیشہ معاشرے کی تپھڑ سے محفوظ ہوتا ہے۔
❤🌹❤
16/09/2023
دی لیڈز گرائمر پبلک سکول بیدرہ نیا یونیفارم ان شاءاللہ جلد از جلد متعارف کروایا جائیگا
Annual Day at The Leads Grammar public School Baidara swat& 76 independent Day
ماشاءاللہ کیا ٹیلنٹ ہے
13/08/2023
الحمداللہ تیاریاں عروج پر انشاءاللہ کل ہوگا یوم والدین اور جشن آزادی انشاءاللہ ثم انشاءاللہ
انشاءاللہ
بروز پیر 14 اگست پر دی لیڈز گرائمر پبلک سکول بیدرہ کا یوم والدین کا ہوگا
انشاءاللہ
استاد کا غصہ شاگرد کے تربیت کا ایک اہم حصہ ہے
18/07/2023
خوشخبری
معذور۔ نیز ذہین۔ یتیم۔ نادار۔طلباء وطلبات کیلئے بلخصوص رعایت
پلے گروپ سے لیکر جماعت ہشتم تک درجہ ذیل رولز کیمطاق محدود نشتوں میں داخلے جاری ہیں
رابطہ نمبر 03477321110
03469774171
Click here to claim your Sponsored Listing.