Electrical Engineering students

Electrical Engineering students

Share

UET all students

21/04/2022
09/03/2022

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (PESCO) نے آسامیوں کیلئے درخواست کی آخری تاریخ میں 11 مارچ 2022 تک توسیع کردی ہے۔
ان آسامیوں کیلئےیو بی ایل بنک کے علاوہ ایزی پیسہ، جاز کیش اور یوبی ایل اومنی اکاؤنٹ سے بھی فیس جمع کرواسکتے ہیں.
طریقہ کار:
آپ اپنے ایزی پیسہ، جاز کیش یا یو بی ایل اومنی سے بنک ٹرانسفر کے آپشن کے ذریعے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے یو بی ایل اکاؤنٹ نمبر 1486205505522 پر مقررہ فیس جمع کریں.
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کی طرف سے ایس ایم ایس کے ذریعے SEQ نمبر موصول ہو گا جسکے لئے آپکو 24 گھنٹے تک انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔ SEQ کوڈ ملنے میں زیادہ تاخیر کی صورت میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے ہیلپ لائن یا ای میل پر رابطہ کریں۔
ہیلپ لائن نمبرز:
0919222046
0919222047
ای میل: [email protected]
اپنی درخواست جمع کرانے اور مذید تفصیلات کیلئے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے جاب پورٹل
www.uettest.pk
پر وزٹ کریں.
باخبر رہنے کے لئے ابھی آفیشل ٹیلیگرام چینل کو سبسکرائب کریں-
https://t.me/pescojobs

09/03/2022

Something important.

17/12/2021

وفات سے قبل، ایک والد نے اپنے بیٹے سے کہا،" میری یہ گھڑی میرے والد نے مجھے دی تھی۔ جو کہ اب 200 سال پرانی ہو چکی ہے۔ لیکن اس سے پہلے کہ یہ میں تمھیں دوں کسی سنار کے پاس اس لے جاؤ اور ان سے کہو کہ میں اسے بیچنا چاہتا ہوں۔ پھر دیکھو وہ اس کی کیا قیمت لگاتا ہے۔"

بیٹا سنار کے پاس گھڑی لے گیا۔ واپس آ کر اس نے اپنے والد کو بتایا کہ سنار اسکے 25 ہزار قیمت لگا رہا ہے، کیونکہ یہ بہت پرانی ہے۔

والد نے کہا کہ اب گروی رکھنے والے کے پاس جاؤ۔ بیٹا گروی رکھنے والوں کی دکان سے واپس آیا اور بتایا کہ گروی رکھنے والے اس کے 15 سو قیمت لگا رہے ہیں کیونکہ یہ بہت زیادہ استعمال شدہ ہے۔

اس پر والد نے بیٹے سے کہا کہ اب عجائب گھر جاؤ اور انہیں یہ گھڑی دکھاؤ۔ وہ عجائب گھر سے واپس آیا اور پرجوش انداز میں والد کو بتایا کہ عجائب گھر کے مہتمم نے اس گھڑی کے 8 کروڑ قیمت لگائی ہے کیونکہ یہ بہت نایاب ہے اور وہ اسے اپنے مجموعہ میں شامل کرنا چاہتے ہیں۔

اس پر والد نے کہا،" میں تمہیں صرف یہ بتانا چاہتا ہوں کہ صحیح جگہ پر ہی تمھاری صحیح قدر ہو گی۔ اگر تم غلط جگہ پر بے قدری کئے جاؤ تو غصہ مت ہونا۔ صرف وہی لوگ جو تمھاری قدر پہچانتے ہیں وہی تمھیں دل سے داد دینے والے بھی ہوں گے۔ اسلئے اپنی قدر پہچانو، اور ایسی جگہ پر مت رکنا جہاں تمھاری قدر پہچاننے والا نہیں۔",,

Want your school to be the top-listed School/college in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Swat