Pakistan society of nursing scholars

Pakistan society of nursing scholars

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan society of nursing scholars, Education, Swat.

Pak SONS aims struggling for development and maintaining a standardized nursing education and nursing research system in the country, provision of quality health care to the public to improve their health and quality of life.

19/11/2025
23/01/2025

پرامن سرکاری ملازمین پر لاٹھی چارج اور شیلنگ کرنا قانون اور ائین کی دھجیاں اڑانے کی مترادف ہے ،اسکی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔
#لاٹھی چارج اور شیلنگ کیو کی #

03/06/2024

Many Congratulations to Ms. Manzoor on her successful defence of PhD research thesis in china. We would once again like to extend our congratulations and best wishes to her and her family.

11/05/2024

International Nurses Day 2024: "Our Nurses. Our Future. The Economic Power of Care"

Dear Esteemed Colleagues, Students, Teachers, and Seniors.

#السلام علیکم

As we commemorate International Nurses Day 2024 under the theme "Our Nurses. Our Future. The Economic Power of Care," I extend my heartfelt gratitude and admiration to all nurses across the globe for their invaluable contributions to healthcare and society at large.

In Pakistan, our nurses have long been the backbone of our healthcare system, tirelessly providing care and compassion to those in need. Today, as we reflect on the economic power of care, it is evident that nurses not only play a critical role in improving health outcomes but also contribute significantly to the economic prosperity of our nation.

As President of the Pakistan Young Nurses Federation, I am deeply proud of the dedication and resilience demonstrated by our members every day. They are not only caregivers but also economic drivers, creating value through their expertise, innovation, and commitment to excellence.

On this auspicious day, let us reaffirm our support for nurses and recognize the importance of investing in their education, training, and well-being. By empowering nurses, we are not only investing in better health outcomes but also in the economic prosperity of our nation.

Together, let us celebrate the profound impact of nurses on our present and future, and recommit ourselves to creating a healthcare system that values and prioritizes the invaluable contributions of nurses.

Happy International Nurses Day!

Warm regards,

Hussain

Young Nurses Federation

Society of Nursing Scholars

05/01/2024

I have reached 2.5K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

24/10/2023

#پریس ریلیز

نرسنگ ایجوکیشن اور نرسنگ کے پیشے کے ساتھ مذاق بالکل برداشت نہیں کیا جائے گا جو کہ اج کل ایک خود ساختہ تنظیم کے خود ساختہ صدر قیوم مروت جو اپنے اپ کو پاکستان بھر کے تمام پرائیویٹ نرسنگ کالجز کا صدر کہہ رہے ہیں کے طرف سے اور ان کے چند مفادپرست ٹولے کے طرف سے شروع کیا جا چکا ہے۔

کسی کو بھی نرسنگ ایجوکیشن کی کوالٹی کو خراب کرنے نہیں دیں گے نا ہی نرسنگ کے پیشے کی مورال کو نیچا دکھانے پر کوئی کمپرومائز کرنے دیں گے۔

ابھی تک جتنا ہم صبر و تحمل اور برداشت کر سکتے تھے کر لیا اب اس کے بعد کوئی بھی بندہ نرسنگ پیشے کے ساتھ مذاق کرے گا تو منہ توڑ جواب ملے گا۔
کیونکہ ہمیں معلوم ہے کہ کون کتنے پانی میں ہے اور کس کالج کا سٹینڈر کیا ہے سب کا پتہ ہے کوئی نہ سمجھے کہ ہم سے کوئی ڈکھی چھپی بات ہے۔ ہم نے اگر صبر کیا تو اس کا غلط فائدہ نا اٹھایا جائے۔ ابھی سب کے راز کھول لیں گے انشاءاللہ۔ اپنے دکانیں چلانے کی خاطر نرسنگ کے پیشے کا بیڑا غرق کرنے والے کو انجام تک پہنچایئنگے۔

نرسنگ پیشے میں ڈیویلپمنٹ وقت کا تقاضہ ہے اور پرائیویٹ نرسنگ کالجز کے اونر کی طرف سے یا اس کی خود ساختہ تنظیم کی طرف سے اس کا سٹینڈر گرانے کی کوشش کبھی بھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔کم از کم ایک ایم ایس این ڈگری ہولڈر نرسنگ کالج کے لیے لازمی تا اور رہے گا نرسنگ پرنسپل کے کرسی کے لیے ایم ایس این یا پی ایچ ڈی کی ڈگری ہونا لازمی تا ہے اور رہے گا کوئی بھی ایرا غیرا نرسنگ کی مستقبل کا فیصلہ نہیں کر سکتا اور نا ہی نرسنگ کی مستقبل کو تاریکیوں میں لے کے جا سکتا ہے۔

ساری نرسنگ کمیونٹی تیار رہے متحد رہے اور ان چند عناصر چاہے کوئی پرائیویٹ کالج کے نام سے دوکانداری کرنے والا ہو یا ان کی سرپرستی کرنے والا/والی کوئی سیاسی بندے کےنرسنگ کش ارادوں کے خلاف یک جاں ہوکہ بہ اواز بلند صف اول میں کڑے ہونے کیلئے سامنے ائے۔ الحمدللّٰه اس جنگ میں ہمارے ساتھ وہ کالج اوونرز بھی صف اول میں کڑے ہیں جو نرسنگ ایجوکیشن کی کوالٹی پر کوئی سمجھوتا نہیں کرنا چاہتے۔

#منجانب
ترجمان پاکستان سوسائٹی اف نرسنگ سکالرز

15/10/2023

۔۔۔پریس ریلیز۔۔۔۔
پاکستان سوسائٹی آف نرسنگ سکالرز۔۔۔۔
انتہائی افسوس کےساتھ کہناپڑتاہے کہ موجودہ کونسل ایک ناکام اور کمزور کونسل ہے ۔
پرنسپلز کے شکایات پر انکوائری کا حکم ہواتھا, جو یقیناً خوش آئند تھا, اور ہمیں اپنے تحفظ کا احساس ہواتھا۔۔۔۔۔آج معلوم ہوا کہ انکوائری رپورٹ شائع ہونےسے پہلے صدر کےحکم پر ختم کردیاگیا۔۔۔۔
اب دال میں ضرور کچھ کالاہے ۔یاصدرصاحب دباؤ برداشت نہ کرسکے, یاکسی کی خوشنودی حاصل کرنے کےلیے اور یا کچھ اور ۔۔۔۔یہ وقت ثابت کرےگا۔ ۔۔۔
صدرصاحب نے اپنے منصب کی تذلیل بھی کی, کونسل کی بھی اور نرسنگ کمیونٹی کی بھی ۔۔۔۔یہ کونسل ایک انتہائی ناکام اور کمزور کونسل ہے۔۔۔۔فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہیں۔۔۔۔۔
اگر صدر جواد امین خان صاحب مافیاز کےساتھ نہیں ,تو انکوائری کمپلیٹ ہونے دیتے۔۔۔۔کیونکہ پرنسپلز کی کمپلین میں اداروں میں سہولیات نہ ہونے اور سٹوڈنٹس کےمستقبل بچانے کا ذکر تھا۔۔۔۔۔بحیثیت ریگولیٹری باڈی حقائق تک پہنچنا کونسل کی ذمہ داری ہے۔۔۔۔۔

منگل کےدن تمام سکالرز پاکستان نرسنگ کونسل پہنچ جائں ,جہاں اپنی عزت ووقار کےلیے مستقبل کا لائحہ عمل کا اعلان کریں گے ۔۔۔۔ہم لاوارث نہیں ۔۔۔۔یہ کونسل ہمارا ہے ۔۔۔یہ ہمیں تحفظ دیں ۔۔۔۔ہماری تذلیل کرنے والوں کا احتساب کریں۔۔۔۔انصاف کی حصول تک جدوجھد جاری رکھیں گے ۔۔۔
ترجمان ۔۔۔۔پاکستان سوسائٹی آف نرسنگ سکالرز۔۔۔۔۔

15/10/2023

Pakistan society of nursing scholars (Pak SONS) condemns this shamful act of PN&MC president to withdraw inquiry against the substandard performance of some institutions. Nurse members of PN&MC should not play a role of puppets and should stand for community cause.
Soon Pak SONS) will record its protest against this illegal and unlawful act in PN&MC and will use all means for implementation of inquiry recommendations.
It is all about nurses dignity, no compromise on nurses dignity and respect.

06/08/2023

ایک صحت مند معاشرے کے لیے تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہے، خاص کر صحت کے حوالے سے۔
Let's enlighten the society

05/08/2023

ایبٹ اباد کالج اف نرسنگ کی انتظامیہ کی طرف پرنسپل اور طلباء کیساتھ بدسلوکی کی پر زور الفاظ میں مزمت کرتے ہیں اور اداروں سے ایکشن لینے کی اپیل کرتے ہیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Swat
19050