Exhibition Day 🏡🎖️
القلم اسلامک ماڈل سکول اینڈ مدرسہ کے بچوں نے خوبصورت پراجیکٹ بنائے ہیں ۔
Al Qalam Islamic Model School & Madrasa Gulibagh Swat
This page is created for Educational & Motivational activities
13/09/2025
`2nd Term Examination 2025`
*Position Holder Students*🏆
📍 *AIMS & M GULIBAGH SWAT*
01/09/2025
`2nd Term Exam Students Papers`
📋✍️
*AL-QALAM ISLAMIC MODEL SCHOOL & MADRASA GULIBAGH SWAT* 🏫
*Job opportunity:* *Male Teachers* *Required*
*AL Qalam Islamic Model School & Madrasa Gulibagh swat*
is seeking qualified Male teachers.
*Requirements*
- At least 2 years of teaching experience.
- Strong knowledge of Urdu language .
- Excellent communication and interpersonal skills.
- Fluent in English.
Address:
Guli bagh swat.
Send your CV On
03464971882
31/08/2025
📍 ششماہی امتحان 2025
القلم اسلامک ماڈل سکول اینڈ مدرسہ گلی باغ سوات
14/08/2025
★°𝐇𝐀𝐏𝐏𝐘 𝐈𝐍𝐃𝐄𝐏𝐄𝐍𝐃𝐄𝐍𝐂𝐄 𝐃𝐀𝐘 °★
💚🇵🇰
وطن کے نام پہ ہنستے ہیں، وطن پہ جان بھی دیتے ہیں،
یہی جذبہ ہے دلوں میں، اسی پہ فخر کرتے ہیں۔
14 𝗔𝘂𝗴𝘂𝘀𝘁 𝗠𝘂𝗯𝗮𝗿𝗮𝗸
یوم آزادی مبارک 🥰
&M GULIBAGH SWAT
29/07/2025
Tomorrow, Inshallah 👇
( گلی باغ کے عوام الناس اور خاص کر طلباء کیلئے خوشخبری )
جیسا کہ ہم سب کو پتہ ہے کہ انگریزی زبان کس ملک کا مخصوص زبان اب نہیں رہا بلکہ عالمی سطح پر ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ اسی تناظر میں ہمارے لیے اور ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والو کیلئے ضروری ہے کہ وہ انگریزی زبان کو پڑے سمجھے، بولنے
اور لکھنے کی صلاحیت بھی ہمارے دماغ میں آجائے
القلم اسلامک ماڈل سکول اینڈ مدرسہ گلی باغ سوات دینی و عصری علوم کا ایک حسین امتزاج ہے اور کئ سالوں سے تعلیمی میدان میں اپنا لوہا منوا رہا ہیں وہ عصری علوم کے ساتھ ساتھ دینی علوم سے بھی عوام الناس کو آراستہ کررہا ہیں
انگریزی زبان کے اہمیت کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ القلم اسلامک ماڈل سکول اینڈ مدرسہ نے ویلیج کونسل گلی باغ سوات کی تاریخ میں پہلی بار ایک منفرد انگلیش لینگویج اکیڈمی کا افتتاح کررہا ہے۔
کلاسس کا آغاز 1 اگست 2025 کو ہوگا کلاس کی آغاز کا وقت شام کے نماز کے بعد ہوگا
آئیے اور ہمارے ساتھ انگریزی زبان سکھے۔
👉 Alqalam Islamic Model School and Madrasa
👉Alqalam English Language Academy
👉 Classes will commence from 1 August 2025
👉Class starting time After evening Prayer( Namaz)
👉 Address Near Government High School Ghulibagh swat.
22/07/2025
Al-QALAM LANGUAGE ACADEMY
Main Bazar Gulibagh Swat
02/06/2025
ذی الحجہ کے 10 دنوں کی فضیلت !
02/06/2025
تکبیرات تشریق!
9 ذی الحجہ کی فجر سے 13 ذی الحجہ کی عصر تک ہر فرض نماز کے بعد با جماعت یا تنہا نماز پڑھنے والے مرد پر ایک مرتبہ بلند آواز سے اور عورت پر ایک مرتبہ آہستہ آواز سے یہ تکبیر پڑھنا واجب ہے۔
29/03/2025
تعطیلات عید الفطر
Click here to claim your Sponsored Listing.