28/04/2025
أج شام 22/4/25 ٹیلنٹ پبلک سکول ڈھیرو کبل سوات میں
School Management, Quality Education , Personality Building ; Challenges & Solutions
کے زیر عنوان ایک روزہ سیمنار کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی اور مہمان مقرر معروف ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر حمید خان نے پر مغز مقالہ پیش کیا علاقے کے معززین نے مہمانوں کا والہانہ استقبال کیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اس بصیرت افروز سیمینار میں معیاری تعلیم، سکول مینجمنٹ اور کردار سازی کے موضوعات پر روشنی ڈالی گئی۔پروفیسر صاحب کی شاندار گفتگو نے طلبہ اور اساتذہ میں نیا جذبہ پیدا کر دیا۔
A warm welcome to Professor Hamid Khan at Talent Public School Swat! An inspiring session on education, leadership, and building the future generation!