جامعہ دار العلوم مٹہ سوات پاکستان

  • Home
  • Pakistan
  • Swat
  • جامعہ دار العلوم مٹہ سوات پاکستان

جامعہ دار العلوم مٹہ سوات پاکستان ❤️(گلشنِ برتھانے باباجی رح)❤️
معصوم شہید کالونی نزد افضل خان لالا پوسٹ گریجویٹ کالج تحصیل مٹہ ضلع سوات خیبر پختونخوا پاکستان

19/08/2026
17/08/2026

مھتمم صاحب ❤️
صدر صاحب❤️

اسلام آباد صدرجامعہ دارالعلوم مٹہ حضرت مولانا محمد کرم صاحب کی قائد جمعیت قائدِ ملتِ اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب...
24/07/2026

اسلام آباد
صدرجامعہ دارالعلوم مٹہ حضرت مولانا محمد کرم صاحب کی قائد جمعیت قائدِ ملتِ اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب سے خوشگوار ملاقات
ملاقات میں سوات کےحالات اورمدارس کے حوالے سےتفصیلی گفتگو کی گئی
اس موقع پر جمعیت علماءاسلام تحصیل مٹہ کے امیر مولانا رحیم اللہ صاحب جنرل سیکرٹری سید امان اللہ حیدراورمولاناسمیع اللہ بھی موجود تھے قائد جمعیت کے ساتھ ملاقات
ایک ایسا روح پرور اور ایمانی تجربہ ہے جو دلوں میں ولولہ اور عزمِ تازہ پیدا کر دیتا ہے۔ ان کی شخصیت استقامت، بصیرت اور مخلصانہ قیادت کا مظہر ہے۔باطل کے سامنے کبھی نہ جھکنے والا کوہِ گراں سیاست کے ایوانوں میں فراستِ ایمانی کا روشن چراغ کارکنوں اور ملنے والوں کے لیے سراپا انکساری اور اپنائیت
ان کے الفاظ میں امت کے اتحاد اور دینی حمیت کا درس ہوتا ہے۔: قائدِ محترم کی فکری پختگی اور سیاسی بصیرت سے بھرپور گفتگو نے قلوب کو منور کر دیا آپ کا پرعزم لہجہ اور جرأت مندانہ مؤقف دینی و ملی حقوق کی حفاظت کی بہترین ضمانت ہے۔

Address

Tahsil Matta District Swat
Swat

Telephone

+923400027234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ دار العلوم مٹہ سوات پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category