دعوت و تبلیغ زندہ باد

دعوت و تبلیغ زندہ باد اللہ سے ہوتا ہے، مخلوق سے نہیں ہوتا
(1)

13/08/2026

چاند نظر نہیں آیا
اسلامی سال 1448 ہجری کا تیسرا مہینہ ربیع الاول 15 اگست بروز ہفتہ کو شروع ھوگا۔۔۔14 اگست کو 30 صفر ہوگی

13/08/2026

اگر تمہیں محبت کرنے کا ہنر ملے، تو اللہ تعالیٰ سے شروع کرنا۔
وہ سب سے زیادہ چاہے جانے کے قابل ہے۔

12/08/2026

مہنگائی بہت ہو گئی ہے
یا اللہ جن کی آمدنی کم ہے انکی مدد فرما۔
آمین

11/08/2026

عورت اگر گھر میں ناچے تو مجرا.
ٹی وی پر ناچے تو ڈانسگ شو..
ٹک ٹاک پر ناچے تو ٹیلنٹ..
نام بدلنے سے غلط صحیح نہیں ہوجاتا

09/08/2026

فجر کی نماز کیلئے اُٹھنے والوں اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین

03/08/2026

میں پاکستان گیا ایک ملحد کے طور پر اور ایک مسلمان کے طور پر واپس آیا،

امریکی ٹک ٹاکر کیتن ممیس

30/07/2026

‏ایک ایسے دور میں، جب امت کے علماء اور ائمہ کی بے ادبی عام ہوتی جا رہی ہے، امام طحاوی رحمہ اللہ کے یہ سنہرے الفاظ یاد رکھیں:

‏“سلف صالحین میں سے سابقین اور ان کے بعد آنے والے تابعین، اہل خیر و اثر اور اہل فقہ و نظر ہیں۔ ان کا ذکر ہمیشہ خیر اور احترام کے ساتھ ہی کیا جانا ضروری ہے، اور جو شخص ان کے بارے میں بدزبانی کرے، وہ راہِ حق سے ہٹا ہوا ہے۔”

‏اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہمارے دلوں اور ہماری زبانوں کی حفاظت فرمائے۔

23/07/2026

بیٹیوں کے رشتے طے کرتے وقت تھوڑی سی زحمت کر کے یہ تحقیق بھی کر لیا کریں دولت میں ڈوبا ہوا شخص انسان بھی ہے یا نہیں

23/07/2026

23/07/2026

صرف 200 دن باقی رہ گئے برکتوں والے مہینے رمضان المبارک میں، اللہ ہمیں دیکھنا نصیب فرمائے

Address

Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دعوت و تبلیغ زندہ باد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to دعوت و تبلیغ زندہ باد:

Shortcuts

Share