💔 *" نصیحت وہ سچی بات ہے جسے* *ہم کبھی غور سے نہیں سنتے*
*اور غیبت وہ بدترین دھوکہ ہے* *جسے ہم پوری توجہ سے سنتے ہیں* " ✨
Madrassa Ahsan Ulom Dadahara
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madrassa Ahsan Ulom Dadahara, Education, Swat.
نظم
قاری واجدعلی مظاھری صاحب
اج مدرسہ احسن العلوم ڈڈھارہ میں مولانا ظاھرشاہ صاحب ختم حفظ القران کرتی ہوی
05/03/2023
ختم القران
*🤲دعا🤲*
*«صراط مستقیم پر استقامت کی دعا»*
*آل عمران 8*
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ هَدَیْتَنَا وَ هَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً١ۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ
پروردگار! جب تو ہمیں سیدھے رستہ پر لگا چکا ہے، تو پھر کہیں ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کر دیجیو ہمیں اپنے خزانہ فیض سے رحمت عطا کر کہ تو ہی فیاض حقیقی ہے
•✾*﷽*•✾
وَالْعَصْرِ إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ
إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ
رسول اللہﷺنےفرمایا :
نہ میری قبر کو عید بناؤ اور نہ اپنے گھروں کو قبرستان بناؤ اور تم جہاں کہیں بھی ہو، مجھ پر درود پڑھا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ تک پہنچ جاتا ہے۔
{مسند احمد:5704}
اَلّٰلھُم صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَلَّلھُم بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
الْبَاقِيَاتِ الصَّالِحَاتِ :
سُبْحَانَ اللَّهِ ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ
وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ
وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
16/02/2023
سوال: کیا یہ دنیا آخرت کی کھیتی ہے؟
﴿ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ﴾
Click here to claim your Sponsored Listing.