ISLAM

ISLAM ISLAM IS PERFECT �

30/12/2025

゚viralシ

29/12/2025
29/12/2025
29/12/2025

go and search the world I challenge anyone you will never find ultimate peace and happiness except with Allah this world cannot give you peace and happiness Allah alone can give you peace and happiness

22/11/2022

ان بھائیوں نے تو کمال کردیا ماشاءاللہ 🖤

امریکن نامور اداکار "مورگن فری مین"  سوال کر رہا ہے کہ دنیا میں کس طرح مختلف اقوام ، نسلیں ، ثقافتیں ساتھ رہ سکتی ہیں۔۔۔...
22/11/2022

امریکن نامور اداکار "مورگن فری مین" سوال کر رہا ہے کہ دنیا میں کس طرح مختلف اقوام ، نسلیں ، ثقافتیں ساتھ رہ سکتی ہیں۔۔۔۔۔؟؟
قطر کا معذور بچہ : فوراً قرآن سے حل بتاتا ہے۔۔۔۔۔!!!
اور بہت ہی عمدہ آیات کا انتخاب کرتا ہے
جن میں توحید اور مساوات کا خصوصی درس تھا۔۔۔۔!!!
‏{ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَاكُم مِّن ذَكَرٍ وَ أُنثَىٰ وَ جَعَلْنَاكُمْ شُعُوبًا وَ قَبَائِلَ لِتَعَارَفُوا ۚ إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِندَ اللَّهِ أَتْقَاكُمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ }

قبیلے قوم ممالک سب پہچان کے لیے ہیں__تم میں سب بہترین وہ ہے جو زیادہ متقی پرہیز گار ہے۔۔۔۔❤

سبحان اللہ
بلاشبہ اسلام کی دعوت کا ایک بہترین طریقہ یہ بھی ہے

اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین
19/11/2022

اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین

سود ایک لعنت ہے!
05/07/2022

سود ایک لعنت ہے!

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISLAM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category