Swat Valley School Shamozai

Swat Valley School Shamozai اگر ایک قطرہ خون ہے، اگر تھوڑے سے پر ہیں تو
چلے آؤ میری جانب ، سکھاؤں تم کو شہبازی

10/05/2026

داخلے جاری ہیں

08/05/2026

Last day
بارہ سال کی یادیں، دوستی، محنت اور خواب… اور آج وہ لمحہ آ گیا جب کلاس دہم کے بچوں کا اسکول میں آخری دن تھا۔
یہ جدائی لمبی ضرور ہے، مگر دعائیں ہمیشہ ساتھ رہیں گی۔
اللہ کرے ہمارے یہ بچے زندگی کے ہر میدان میں کامیاب ہوں اور ہمیشہ روشن رہیں۔

سوات ویلی سکول شموزئی کی طرف سے محنت کشوں کی عظمت کو سلام!یکم مئی کے موقع پر بچوں نے خوبصورت چارٹ کے ذریعے یہ پیغام دیا ...
01/05/2026

سوات ویلی سکول شموزئی کی طرف سے
محنت کشوں کی عظمت کو سلام!
یکم مئی کے موقع پر بچوں نے خوبصورت چارٹ کے ذریعے یہ پیغام دیا کہ ہر کامیاب قوم کے پیچھے محنتی افراد کی انتھک محنت شامل ہوتی ہے۔
آئیں ہم سب مل کر ہر ورکر کی قدر کریں، ان کی محنت کو سراہیں اور ان کا شکریہ ادا کریں۔ ❤️

30/04/2026

Lunch 😋 Time

23/04/2026

22/04/2026

Address

Swat

Telephone

+923459515525

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Valley School Shamozai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Swat Valley School Shamozai:

Shortcuts

Share

Category