Spring Garden Schools

Spring Garden Schools education is powerful weapon to defeat your enemies

24/08/2025

محترم والدین و عزیز طلبہ!
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
کل بروز پیر اِن شاء اللہ اسکول معمول کے مطابق کھلا رہے گا۔ گزارش ہے کہ طلبہ بروقت تیاری کے ساتھ اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ بچوں کی بروقت آمد و تیاری میں مکمل تعاون فرمائیں۔ چونکہ بہت سے دن پہلے ہی تعطیلات میں ضائع ہوچکے ہیں، لہٰذا آئندہ بھرپور کوشش کریں کہ بچوں کی غیر حاضری نہ ہو۔

انتظامیہ:
سپرنگ گارڈن سکول ننگولئ

20/08/2025

محترم والدین وسرپرست صاحبان !
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته!
امید ہے کہ آپ سب خیر وعافیت سے ہونگے۔ آپ سب کے اطلاع کے لیے عرض ہے
کہ حکومتی احکامات اور خراب موسمی حالات کے باعث سوات کے تمام پرائیویٹ اسکولز بروز **بدھ 20 اگست تا اتوار 24 اگست تک بند رہے گے۔اس لیے سپرنگ گارڈن سکول ننگولئی بھی تعلیمی سرگرمیوں کے لیے بند رہےگا ۔

نوٹ : اپ تمام والدین سرپرست سے التماس ہے کہ جس مقصد کے لیے یہ چھٹیاں دی جا رہی ہیں ان تمام احتیاطی تدابیر کا خاص خیال رکھیں ۔ اپنے بچوں کو ایسی تمام جگہوں سے دور رکھیں جہاں ان کی صحت یا جان متاثر ہونے کا خدشہ ہو اور کوشش کریں کہ بچے زیادہ سے زیادہ وقت اپنی پڑھائی کو دیں تاکہ اِن چھٹیوں میں اُن کی پڑھائی متاثر نہ ہو ۔
اپنا اور اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں ۔
اللہ تبارک و تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو ۔ امین

پرنسپل :
سپرنگ گارڈن سکول ننگولئ

07/06/2025

سپرنگ گارڈن سکول، ننگولئی
عید الاضحیٰ کی مبارکباد

محترم والدین!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاته

آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید الاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ مبارک دن ہمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اطاعت و قربانی کی یاد دلاتا ہے، اور ہمیں بھی ایثار، خلوص اور اتحاد کا پیغام دیتا ہے۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیاں قبول فرمائے، ہمارے گھروں میں خوشیاں، رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے۔
آمین

عید مبارک!
انتظامیہ: سپرنگ گارڈن سکول، ننگولئی

سپرنگ گارڈن سکول ننگولئ کے تمام والدین اور پیارے بچوں کو مطلع کیا جاتا ہے. کہ عید الفطر کی چھٹیوں کے بعد سکول کا باقاعدہ...
06/04/2025

سپرنگ گارڈن سکول ننگولئ کے تمام والدین اور پیارے بچوں کو مطلع کیا جاتا ہے.
کہ عید الفطر کی چھٹیوں کے بعد سکول کا باقاعدہ آغاز کل 7 اپریل سے ہوگا۔
اسمبلی کا وقت: صبح 8:00 بجے براہ کرم وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔

سپرنگ گارڈن سکول کی طرف سے تمام اساتذہ طلباء و طالبات اور اہل وطن کو عیدالفطر کے ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہو ۔
31/03/2025

سپرنگ گارڈن سکول کی طرف سے تمام اساتذہ طلباء و طالبات اور اہل وطن کو عیدالفطر کے ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہو ۔

02/03/2025
Admission open for session 2025-26
27/01/2025

Admission open for session 2025-26


27/08/2024

محترم والدین
کل بروز بدھ مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کے خلاف مکمل ہڑتال (شٹرڈاؤن) ہیں۔
لہٰذا ڈویژن بھر کے تمام تعلیمی اداروں کے ساتھ , سپرنگ گارڈن سکول بند رہے گا۔
جبکہ پرسوں بروز جمعرات دوبارہ حاضری ہوگی
شکریہ۔

15/08/2024

محترم والدین!
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ کل 14 اگست کو سالانہ پروگرام اور تقسیم انعامات کے سلسلے میں سکول میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جبکہ باقی سکولوں کی چھٹی تھی جس کے بدلے میں آج سکول بند تھا۔
لہٰذا کل انشاءاللہ سکول معمول کے مطابق کھلا رہے گا آپ سے عرض ہے کہ کل بچوں کی حاضری مکمل یونیفارم میں بروقت یقینی بنائیں۔ شکریہ
انتظامیہ:
سپرنگ گارڈن سکول ننگولئ

سپرنگ گارڈن سکول میں جشن آذادی اور تقسیم انعامات کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں
14/08/2024

سپرنگ گارڈن سکول میں جشن آذادی اور تقسیم انعامات کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں

Address

MCB Khwargai Near Shaheen Volley Ball Ground
Swat
19200

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 15:00
Saturday 08:00 - 15:00

Telephone

+923469455677

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Spring Garden Schools posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Spring Garden Schools:

Shortcuts

Share

Category