الحمدللہ ربّ العالمین! 🌙
آج بروزِ جمعہ اس بابرکت مہینے رمضان المبارک میں بچوں نے نہایت محنت، محبت اور عقیدت کے ساتھ چھ قرآنِ مجید کے ختم مکمل کرنے کی سعادت حاصل کی۔ یہ ہمارے لیے انتہائی خوشی، فخر اور شکرگزاری کا لمحہ ہے۔
اللہ تعالیٰ بچوں کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، ان کے دلوں کو ہمیشہ قرآنِ پاک کی محبت سے بھر دے اور انہیں دین و دنیا میں کامیاب فرمائے۔
یا اللہ! ہمیں بھی قرآنِ مجید کو پڑھنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین 🤲
North Star Public School
North Star Public School, Baidara, Swat: "Inspiring the new generation through holistic education"
Welcome to North Star Public School, where we believe in providing holistic education at your doorstep. Our mission is to inspire the new generation through a well-rounded approach to learning, where we focus not only on academic excellence but also on character development, practical skills, and emotional well-being. At North Star Public School, we are committed to creating a safe, nurturing, and
آج نارتھ سٹار پبلک سکول کے باصلاحیت بچوں نے ایک خوبصورت اور ذمہ دارانہ قدم اُٹھاتے ہوئے شجرہ کاری مہم میں بھرپور حصہ لیا۔ اس بابرکت موقع پر مہمانِ خصوصی محترم دیر نواب صاحب کی قیادت میں پودے لگائے گئے۔
درخت لگانا صرف ایک سرگرمی نہیں بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے صاف اور سرسبز ماحول کی ضمانت ہے۔ بچوں نے نہایت جوش و خروش کے ساتھ پودے لگائے اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ان کی حفاظت کریں گے۔
مہمانِ خصوصی نے اپنے خطاب میں بچوں کو ماحول دوستی، صفائی اور قدرتی وسائل کی حفاظت کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور انہیں مستقبل کا ذمہ دار شہری بننے کی تلقین کی۔
ہم سب کا فرض ہے کہ اپنے ماحول کو سرسبز اور آلودگی سے پاک بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ آئیے عہد کریں کہ زیادہ سے زیادہ درخت لگا کر اپنی زمین کو خوبصورت اور محفوظ بنائیں گے۔ 🌱🌿
18/01/2026
اساتذہ کے انتخاب کا آخری مرحلہ شروع ہونے والا ہے!
کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ (CBT) میں 30% سے زائد نمبر لینے والے امیدواروں کے لیے
کوالٹی چیک (Quality Check) – آخری مرحلہ
📅 متوقع شیڈول: 24–25 جنوری 2026
🔔 رول نمبر سلپ: 20 جنوری 2026 سے
🌐 ویب سائٹ: www.etea.edu.pk
تمام امیدوار اپنے اصل تعلیمی اسناد، مساواتی سرٹیفکیٹ اور دیگر ضروری دستاویزات ساتھ لائیں۔
اللہ سب کو کامیابی دے، آمین! 🤲
The Starlet of North Star Public School, Samuna Khan sharing her speech on the topic of Freedom.
04/01/2026
نارتھ سٹار پبلک اسکول کے ہونہار طلبہ اپنے ایوارڈز اور شیلڈز کے ساتھ — آنکھوں میں خواب، ہاتھوں میں کامیابی اور چہروں پر والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی محنت کی چمک۔ ماشاءاللہ۔ اللہ مزید کامیابیاں عطا کریں۔ آمین
31/12/2025
Happy new year 2026
15/12/2025
Our students are taking their final examinations with calm hearts and focused minds. Behind every paper is months of hard work, patience, and prayers.
May Allah ﷻ reward their efforts, grant them success with a bright future. Āmīn.
03/11/2025
Star of NSPS Awais Akhtar Ali getting cash prizes for offering best recitation in Morning assembly From Sir Abdul Salam
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Swat
19041
Opening Hours
| 08:00 - 04:30 |