20/08/2026
زوہیب سر :-
وہ استاد جو صرف کتابوں کا سبق نہیں پڑھاتا، بلکہ بچوں کو نظم و ضبط، ذمہ داری اور اچھے کردار کا سبق بھی دیتے ہیں۔
کلاس روم میں تدریس، اسمبلی میں رہنمائی، اور بچوں کے ڈسپلن میں بھرپور کردار…
یہی وہ خوبیاں ہیں جو ایک استاد کو شاگردوں کے دل میں خاص مقام دیتی ہے۔
سلام ہے ایسے اساتذہ کو جو تعلیم کے ساتھ تربیت کو بھی اپنا فرض سمجھتے ہیں۔