17/08/2026
18 سالہ شاہ فہد لاپتہ
صوابی: پرمولی کے محلہ دوران خیل سے 18 سالہ شاہ فہد ولد افضل آمین گزشتہ روز دوپہر سے لاپتہ ہے، جس کے باعث اہلِ خانہ شدید پریشانی اور کرب میں مبتلا ہیں۔ شاہ فہد کےوالد نے عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ اگر کسی شخص نے شاہ فہد کو کہیں دیکھا ہو یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم فوری طور پر ان کے والد سے رابطہ کریں۔
رابطہ: افضل آمین
موبائل نمبر: 03462860120
اہم اپیل: خبر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ شاہ فہد کی جلد از جلد تلاش میں مدد مل سکے۔