15/09/2024
السلام علیکم!
جب انسان ٹھنڈے دماغ سے سوچتا ہے اور تنقید و تبصروں سے دور رہ کر عمل کی طرف بڑھتا ہے تو کامیابی اس کی منتظر رہتی ہے چاہے جلد ہو دیر سے ۔۔
عمل نجات ہے ہر ناکامی سے
This page has been set up to convey the teachings of Allah and the Messenger of Allah (peace and ble
15/09/2024
السلام علیکم!
جب انسان ٹھنڈے دماغ سے سوچتا ہے اور تنقید و تبصروں سے دور رہ کر عمل کی طرف بڑھتا ہے تو کامیابی اس کی منتظر رہتی ہے چاہے جلد ہو دیر سے ۔۔
عمل نجات ہے ہر ناکامی سے
27/08/2024
السلام علیکم
A heartfelt welcome to our new follers friends!
We're honerd to have you jon our community where we share insights and knowledge about Islam
May Allah guide us all on the path of wisdom and faith.
جزاکم اللہ خیر ا
for bring here!.
Request to remember me in your kind paryers.
Chamman Batool, Latif Sajid, Saif Ullah Khan, Muhammad Nawaz, Ahmed Hassan, Sultan Rahim Sherani Khan, Muhammad Asif Bhatti, Mohd Ilyas, Amjad Amin, Iftikhar Ali, Shani Sweeti, Murtaza Waseer, Mir Muhammad Mir Muhammad, اسلامی باتیں, Mohammad Asif Malik, Khalid KS Khalid KS, Mehboob Ali Sarpanch, Mahar Alyas, Ijaz Khan, Rasheed Khan, Rafaqat Ali, Sakhi Muslims, M Shahzad, Hammad Qureshi, Khateeb Sahil, Zahid Magary, چوہان گروپ, وليد اختر. ذوالقعدا, Malik Shabbir, Safdar Hussain, گمنام گمنام, Shah Zaib, Abid Ali, Abu Maaz, Yadi Shah Yadi Shah, Gualm Abbas Abbas Abbas, حاجی عبدالرشید تانترے تآنترے, Nasir Hussain, Nisar Abbasi, M Ashraf M Ashraf, نزاکت عثمانی قریشی, لیاقت گجر چوہان
19/10/2021
ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کی دفاع کریں۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
09/08/2021
رَبِّ ٱجْعَلْنِى مُقِيمَ ٱلصَّلَوٰةِ وَمِن ذُرِّيَّتِى ۚ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِ
امین یارب العالیمن
12/04/2021
امین یا رب
اللھم آمیں یارب العالمین۔۔
منقول (Copied)
حافظ الحدیث حضرت مولانا عبداللہ درخواستی رحمتہ اللہ علیہ حج کے لئے تشریف لے گئے-ان کا ارادہ تھا اب پاکستان واپس نہ جاؤں ، مدینے میں قیام کے دوران خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت درخواستی رحمہ اللہ سے فرمایا! یہاں دین کا کام خوب ہورہا ہے آپ پاکستان جائیں-وہاں پہنچ کر میرے بیٹے عطاءاللہ شاہ بخاری کو میرا سلام کہنا ! اور کہنا ختم نبوت کے محاذ پر تمہارے کام سے میں گنبد خضرا میں خوش ہوں ،ڈٹے رہو -اس کام کو خوب کرو تمہارے لیے دعا کرتا ہوں مولانا درخواستی حج سے فارغ ہوئے ، سیدھا ملتان پہنچے ،سید عطاءاللہ شاہ بخاری اس وقت بیمار تھے ،اور بستر پر لیٹے ہوئے تھے ،حضرت درخواستی نے اپنا خواب سنایا-خواب سنتے ہی حضرت عطاءاللہ شاہ بخاری صاحب تڑپ اٹھے اور چارپائ سے نیچے گر کر بے ہوش ہو گئے،کافی دیر بعد ہوش آیا تو بار بار پوچھنے لگے -درخواستی صاحب! میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا نام بھی لیا تھا-مولانا درخواستی نے حضرت شاہ صاحب کے پوچھنے پر بتایا ، ہاں! آپ کا نام لیا تھا بس پہر کیا تھا حضرت شاہ صاحب پر وجد طاری ہوگیا
ایک بار سید عطاءاللہ شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایااگر میری قبر پر کان لگا کر سننے کی طاقت عطا ہوتو سن لینا
میری قبر کا ذرہ ذرہ پکار رہا ہوگا-مرزا قادیانی اور اس کے ماننے والے دائرہ اسلام سے خارج ہیں
15/09/2020
صحابہ کرام رضی اللہ عنھم سے دلی محبت