Government Primary School Panjman Swabi

Government Primary School Panjman Swabi Educational services

موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد خیبرپختونخوا کے سمر زون کے اسکول *16 جنوری 2026* سے دوبارہ کھلیں گے۔  تمام اضلاع میں سکولوں...
16/01/2026

موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد خیبرپختونخوا کے سمر زون کے اسکول *16 جنوری 2026* سے دوبارہ کھلیں گے۔
تمام اضلاع میں سکولوں کی *حاضری کا وقت صبح 9 بجے* مقرر کر دیا گیا ہے۔

With District Education Office Male Swabi – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
16/01/2026

With District Education Office Male Swabi – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

16/01/2026
16/01/2026
16/01/2026

السلام علیکم دوستو تمام سرکاری سکول سردی کی چھٹیوں کے بعد آج بروز جمعہ 16-1-26 کو کھولیں گے۔

تعلیمی سال 2024-25 سیشن کے اختتام پر جماعت پنجم کے طلباء کیلئے سکول کی طرف سے الوداعی پارٹی کے کچھ یادگار عکس۔یقیناً طلب...
17/05/2025

تعلیمی سال 2024-25 سیشن کے اختتام پر جماعت پنجم کے طلباء کیلئے سکول کی طرف سے الوداعی پارٹی کے کچھ یادگار عکس۔
یقیناً طلباء کیلئے یہ دن بے حد خوشی کا دن ہوتا ہے۔ انکے دل میں نئی زندگی ، نئے سکول اور نئے جذبے کا ایک امید ہوتا ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ تمام طلباء کو کامیاب کرائے۔

17/05/2025
بیدار زلمی پنجمن کے کابینہ نے عامر احمد جنرل سیکرٹری بیدار زلمی پنجمن کی سربراہی میں گورنمنٹ پرائمری سکول پنجمن کا دورہ ...
17/05/2025

بیدار زلمی پنجمن کے کابینہ نے عامر احمد جنرل سیکرٹری بیدار زلمی پنجمن کی سربراہی میں گورنمنٹ پرائمری سکول پنجمن کا دورہ کیا۔
نو تعینات ہیڈ ماسٹر راشد جلیل صاحب کو ادارہ ہذا کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ اور ہر ممکن تعاون کرنے کی یقین دہائی کرائی۔
بیدار زلمی پنجمن کی ٹیم نے اس سے پہلے بھی سکول کے یتیم، معذور اور مسکین طلباء کے ساتھ مالی امداد کی اور آئندہ بھی ہر قسم تعاون کرنے کی یقین دہائی کرائی۔

Address

Panjman
Swabi
23450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Primary School Panjman Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category