مدرسہ انوارالحرمین کالوخان صوابی

مدرسہ انوارالحرمین کالوخان صوابی

Share

تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھایے۔۔۔

17/05/2025

🕌 *مدرسہ انوارالحرمین کالوخان*
📢 *اوقاتِ کلاسز کا باقاعدہ اعلان*

---

📖 *1. حفظ کلاس*
🕓 *صبح*: نماز فجر تا 6:30 بجے
🕓 *شام*: عصر 4:15 بجے تا نماز عشاء

---

📚 *2. ناظرہ و ترجمہ کلاس*
🕓 عصر 4:15 بجے تا 6:30 بجے

---

📘 *3. قاعدہ کلاس*
🕓 عصر 4:15 بجے تا 5:45 بجے

---

🗣️ *4. تجوید کلاس*
🕓 نماز مغرب کے بعد تا نماز عشاء

---

📜 *5. ترجمہ کلاس (دوم)*
🕓 نماز فجر تا اشراق
👨‍🏫 *استاد*: مولانا علی بصر صاحب

---

👨‍🏫 *اساتذۂ کرام کی فہرست:*
- مولانا عنوان الدین صاحب
- مولانا علی بصر حقانی صاحب
- مولانا معاذ علی صاحب
- قاری اویس صاحب
- قاری بلال احمد صاحب
- قاری عامر علی صاحب
- قاری تحسین اللہ صاحب
- قاری کمیل صاحب
- قاری مروان صاحب

---

📢 *تمام طلباء سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کریں اور اپنی متعلقہ کلاسز میں باقاعدگی سے شرکت یقینی بنائیں۔*

**

09/04/2025
Photos from ‎مدرسہ انوارالحرمین کالوخان صوابی‎'s post 09/04/2025

عید الفطر تعطیلات کے بعد مدرسہ انوارالحرمین میں اسباق کا آغاز ہوچکا ہے۔ شعبہ حفظ ناظرہ اور تجوید میں داخلے بھی جاری ہے۔

04/09/2024
Want your school to be the top-listed School/college in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Swabi
23430