27/08/2025
Scholarship/ Talent Test.
Online Apply use the below link.
https://forms.gle/MLVQMHfrH3ffG6dG9
Hamdan institute of nursing and allied health sciences Aziz Flex Swabi
DPT
27/08/2025
Scholarship/ Talent Test.
Online Apply use the below link.
https://forms.gle/MLVQMHfrH3ffG6dG9
Hamdan institute of nursing and allied health sciences Aziz Flex Swabi
10/01/2025
Limited seats available
25/12/2024
Quaid-e-Azam's Birthday
25th December
02/12/2024
Congratulations 🎊
حمدان انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز صوابی کے شاندار نتائج کے سٹار ۔
مبارکباد۔
الحمدللہ حمدان انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز صوابی کے نرسنگ پہلے سمسٹر کا شاندار نتائج۔ اور ہم اپنے طلبہ پر فخر کرتے ہے کہ اس نے الحمدللہ 3.86 GPA لائیں۔ تو ہم اپنے طلبہ و طلبات والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ اس کی بچوں نے محنت سے اچھے GPA لائیں۔
NCS SWABI DPT
23/11/2024
خوشخبری خوشخبری خوشخبری
NCS UNIVERSITY SYSTEM SWABI CAMPUS
میں ڈاکٹر آف فزیوتھراپی 5سال کے ڈگری پروگرام میں داخلے جاری ہے۔
وہ بھی مناسب فیس پر۔
جو طلبہ و طلبات پڑھنے کے خواہش مند ہے اور فیس نہیں دے سکتے اس کے تو بلکل مناسب فیس جو خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور سے بھی کم اور مناسب سمسٹر فیس پر جو 45000 کی سمسٹر فیس میں۔
تو دیر کس بات کی ابھی اپنا داخلہ جلد از جلد کروائیں کیونکہ سیٹ محدود نشستوں پر موجود ہے۔
تو دیر کس بات کی ابھی فون ملائیں یا نیچے دیئے گئے پتہ پر یونیورسٹی پر آجائیں۔
پتہ ؛ مین جہانگیرہ روڈ نزد بلال مسجد بالمقابل احمد سی این جی سٹیشن صوابی
03152226480 / 03143288648
08/11/2024
حمدان انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز صوابی
کل بروز ہفتہ فائنل گیمز۔
حمدان انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز صوابی (Sports Gala)
24/10/2024
Admission Open Batch 9th 2024
50% scholarship available in Doctor of Physical therapy DPT program
Eligiblity Fsc pre medical 60% Marks
KMU-CAT test results
Affiliated with KMU, HERA and Health foundation KPK
Clinically attached to Bacha Khan Medical Complex swabi Shamansoor swabi
www.ncsswabi.sumserp.com
Whatsapp.03152226480 / 03352226480
Call 0938222124
Address Main Jehangira Road near Bilal Masjid and opposite Ahmad CNG Station swabi city
20/10/2024
حمدان انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز صوابی میں نرسنگ BSN اور POST-RN کے داخلے محدود نشستوں پر ہے۔ یتیم اور ذہین بچوں کیلئے خصوصی رعایت پر ابھی اپنا رجسٹریشن کروائیں۔
مذید معلومات کیلئے انسٹیٹیوٹ پر تشریف لائیں۔
شکریہ
رابطہ نمبر
0938222124 / 0938222648
07/10/2024
خوشخبری خوشخبری خوشخبری
NCS UNIVERSITY SYSTEM SWABI CAMPUS
غریب اور نادار طلبہ کو میڈیکل کرنا آسان وہ بھی سمسٹر بلکل سکول کی طرح کم فیس میں تو صوابی کے طلبہ وطالبات کیلئے سنہری موقع جو محدود نشستوں پر داخلے جاری ہے تو ابھی اپنا رجسٹریشن کروائیں تاکہ آپ اس شاندار موقع سے رہ نا جائیں اور اس سے فائدہ اٹھائے۔ تاکہ کمزور یا کم آمدنی والی بھی میڈیکل میں داخل ہو سکے۔
پتہ : مین جہانگیرہ روڈ نزد بلال مسجد بالمقابل احمد سی این جی سٹیشن صوابی
آخری تاریخ 18 اکتوبر 2024۔