11/04/2026
*نوٹس*
*موضوع* : نئے تعلیمی سیشن کا آغاز
تم طلبہ کی باقاعدہ حاضری
تمام طلبہ (نرسری تا جماعت ہفتم) کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نئے تعلیمی سیشن کے آغاز کے ساتھ پیر کے دن سے اسکول میں باقاعدہ حاضری کو یقینی بنایا جائے۔
طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ روزانہ بروقت اسکول آئیں۔ بغیر کسی معقول وجہ کے غیر حاضری قابل قبول نہیں ہوگی۔ بیماری یا کسی ہنگامی صورت میں والدین/سرپرست اسکول کو بروقت اطلاع دیں اور تحریری درخواست جمع کروائیں۔
والدین سے گزارش ہے کہ وہ اپنے بچوں کی باقاعدہ حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ تعلیمی سرگرمیاں متاثر نہ ہوں۔
*حاضری ٹائم* : 20: 07
*چھٹی ٹائم* : 30: 01
شکریہ
*منجانب پرنسپل*
پیراگان ماڈل سکول پابینی صوابی