The Pride college system Swabi

The Pride college system Swabi

Share

The Pride School & College System swabi kpk

23/04/2026

Bright New Stars of The Pride college system Swabi

16/04/2026
16/04/2026

السلام علیکم،
کل ہمارے ادارے The Pride School & College System میں
ٹیلنٹ ٹیسٹ منعقد کیا جا رہا ہے، جو کلاس 5 سے کلاس 10 تک کے تمام طلبہ و طالبات کے لیے ہوگا۔
اس ٹیسٹ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو قابلِ قدر اسکالرشپ دی جائے گی، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
⭐ گولڈ کیٹیگری – مکمل فیس میں رعایت (100% اسکالرشپ)
جو طلبہ 85 فیصد یا اس سے زائد نمبر حاصل کریں گے،
وہ گولڈ کیٹیگری میں شامل ہوں گے،
اور اُن کا پورا سیشن بالکل فری ہوگا (کسی قسم کی فیس نہیں لی جائے گی)۔
⭐ سلور کیٹیگری – 50% اسکالرشپ
جن طلبہ کے نمبر 70 فیصد سے 85 فیصد کے درمیان ہوں گے،
وہ سلور کیٹیگری میں شمار ہوں گے
اور انہیں 50 فیصد اسکالرشپ فراہم کی جائے گی۔
⭐ برونز کیٹیگری – 30% اسکالرشپ
جن طلبہ کے نمبر 50 فیصد سے 70 فیصد کے درمیان ہوں گے،
وہ برونز کیٹیگری میں شامل ہوں گے
اور انہیں 30 فیصد اسکالرشپ دی جائے گی۔
یہ ایک سنہری موقعہ ہے اپنے تعلیمی معیار کو بہتر بنانے اور مستقبل کے لیے مضبوط بنیاد رکھنے کا۔
ہم تمام طلبہ سے درخواست کرتے ہیں کہ:
اس ٹیسٹ کے موقعے سے پورا پورا فائدہ اُٹھائیں۔
پوری تیاری کے ساتھ حصہ لیں اور اپنی صلاحیتوں کا بہترین مظاہرہ کریں۔
یہ نہ صرف ایک امتحان بلکہ آپ کی محنت اور قابلیت کا اعزاز حاصل کرنے کا موقعہ ہے۔
دعاؤں کے ساتھ،
The Pride School & College System

02/04/2026

داخلے جاری ہیں – 2026
The Pride School & College System
کلاس PG سے 9th تک داخلے جاری ہیں۔
✨ نمایاں خصوصیات:
✔️ تجربہ کار اور قابل اساتذہ
✔️ معیاری اور جدید تعلیمی نظام
✔️ بہترین نظم و ضبط اور اخلاقی تربیت
✔️ آرام دہ اور محفوظ تعلیمی ماحول
✔️ طلبہ کی ہمہ جہت ترقی پر خصوصی توجہ
📌 آج ہی اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لیے بہترین انتخاب کریں!

01/04/2026

Teaching Staff Required
The Pride School & College System, (Boys Campus)
We are hiring qualified and passionate teachers for the following subjects:
• Biology
• Physics
• Chemistry
• Mathematics
• English
📄 How to Apply:
Send your CV via WhatsApp to: 0315-9691538
📍 Address:
Main Phalodhan Bazar, Swabi

29/03/2026

استاد محترم کو میرا سلام کہنا

محترم استاد گرامی، آپ کی محنت اور تعلیم نے ہماری زندگیوں کو روشن کیا ہے۔ آپ کا احترام ہم کے دلوں میں ہمیشہ رہے گا۔ آپ کو سلام پراٸڈ سکول کی طلبا ء کی ایک حوابصورت انداز میں

Send a message to learn more

29/03/2026

Pride littel stare,s

28/03/2026

Congratulations to all pride Of proud Students and Teacher

24/03/2026

The Pride School & College System
کلاس PG سے 9th تک داخلے جاری ہیں۔
📝 ٹیلنٹ ٹیسٹ
📅 29 مارچ 2026
داخلے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور فارم پُر کریں۔
🔗 Apply Now 👇
https://form.svhrt.com/69b84e9493491404a45b2745

20/03/2026

Eid Mubarak

Want your school to be the top-listed School/college in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

پتہ گرکز سکشن : صوابی ٹو طوطالی روڈ نزد PSO پمپ سلیم خان شاخ صوابی Boy Campus Main Palodhand Bazar
Swabi
23430