GPS FAZAL Abad

GPS FAZAL Abad یہ جی پی ایس فضل آباد کا آفیشل پیج ہے

یونیفارم مقابلہ : جی پی ایس فضل آباد
21/11/2024

یونیفارم مقابلہ : جی پی ایس فضل آباد

گرمی کی شدت کی وجہ سے سکول اوقات کارپرائمری ۔۔۔۔ 7 بجے حاضری ، 11 بجے چھٹی
25/05/2024

گرمی کی شدت کی وجہ سے سکول اوقات کار

پرائمری ۔۔۔۔ 7 بجے حاضری ، 11 بجے چھٹی

جی پی ایس فضل آباد میں داخلہ مہم جاری       روشن مستقبل کے لیے آج ہی اپنے بچوں کو سکول میں داخل کرائیں۔۔           پڑھے ...
05/04/2024

جی پی ایس فضل آباد میں داخلہ مہم جاری

روشن مستقبل کے لیے آج ہی اپنے بچوں کو سکول میں داخل کرائیں۔۔
پڑھے گا پختونخوا بڑھے گا پختونخوا

وہی ہے صاحب امروز جس نے اپنی ہمت سے زمانے کے سمندر سے    نکالا     گوہر    فردا     محمد معاذ ولد ذاہدالرحمان نے جماعت پ...
04/04/2024

وہی ہے صاحب امروز جس نے اپنی ہمت سے
زمانے کے سمندر سے نکالا گوہر فردا

محمد معاذ ولد ذاہدالرحمان نے جماعت پنجم میں کلسٹر نذر بانڈہ کے دو سکولوں میں 670/700 نمبرات لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی ۔۔
محمد معاذ نے سالانہ مقابلوں میں سرکل کالوخان میں تقریر اور خوشخطی میں تیسری پوزیشن حاصل کی تھی۔۔
جی پی ایس فضل آباد کا بہترین طالب علم ۔۔
محمد معاذ کی کامیابی پر جی پی ایس فضل کے اساتذہ کی جانب سے اس کے گھر والوں اور اہل علاقہ کو مبارک باد۔۔

مستقبل میں کامیابی کے لیے دعاگو۔۔۔

Address

Sher Shah Suri Road
Swabi

Opening Hours

Monday 09:00 - 12:00
Tuesday 09:00 - 12:00
Wednesday 09:00 - 12:00
Thursday 09:00 - 12:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 12:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS FAZAL Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share