Govt Middle School Darra - Swabi

Govt Middle School Darra - Swabi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt Middle School Darra - Swabi, Middle School, Swabi.

 Semester @Prize Distribution Ceremony GMS Darra Swabi
31/12/2025

Semester @
Prize Distribution Ceremony
GMS Darra Swabi

Deworming
09/12/2025

Deworming

 Black Day@
27/10/2025

Black Day@

22 ستمبر 2025 کو گورنمنٹ مڈل سکول درہ میں PTM بڑے جوش و خروش سے منایا گیا۔ والدین کی دلچسپی قابل دید تھی۔ سکاؤٹ کی چاق ...
23/09/2025

22 ستمبر 2025 کو گورنمنٹ مڈل سکول درہ میں PTM بڑے جوش و خروش سے منایا گیا۔ والدین کی دلچسپی قابل دید تھی۔ سکاؤٹ کی چاق و چوبند دستے نے والدین کو welcome کیا۔ والدین نے اپنے اپنے بچوں کے فا یٔل چیک کۓ اور اساتذہ کرام کے ساتھ مختلف امور پر مشاورت کی۔آخر میں ہیڈ ماسٹر صاحب نے والدین کا شکریہ ادا کیا۔
سید ہارون شاہ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ مڈل سکول درہ صوابی

17/09/2025

📢. یوم والدین
گورنمنٹ مڈل سکول درہ صوابی میں یومِ والدین و اساتذہ مورخہ 22 ستمبر 2025 کو منایا جائے گا۔ اس دن طلبہ اور ان کے والدین کو سکول آنے کی دعوت دی جاتی ہے تاکہ وہ اپنے بچوں کی تعلیمی کارکردگی اور موجودہ پوزیشن سے آگاہ ہوسکیں۔

اسی موقع پر حالیہ پہلی سہ ماہی امتحانات کے نتائج بھی والدین کے سامنے پیش کیے جائیں گے۔ والدین کو موقع ملے گا کہ وہ اپنے بچوں کے پرچے خود دیکھ سکیں اور ان کی اصل کارکردگی کا جائزہ لے سکیں۔

مزید برآں، اساتذہ اور والدین مل بیٹھ کر بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے آئندہ کا لائحہ عمل بھی طے کریں گے۔

تمام والدین سے مودبانہ گزارش ہے کہ اپنی دیگر مصروفیات کو مؤخر کر کے ضرور سکول تشریف لائیں تاکہ بچوں کی تعلیم و تربیت میں مزید بہتری لائی جا سکے۔

شکریہ
سید ہارون شاہ
ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ مڈل سکول درہ

17/08/2025

**شجر کاری مہم 2025**
**ایک بشر —— ایک شجر**

گورنمنٹ مڈل۔۔۔۔۔سکول ۔۔۔درہ۔۔۔۔۔صوابی

اطلاع عام برائے طلبہ!

قدرتی ماحول کی خوبصورتی اور آئندہ نسلوں کے بہتر مستقبل کے لیے **شجر کاری مہم 2025** کا باضابطہ آغاز ہو چکا ہے۔ اس سلسلے میں سکول ہذا کے تمام طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ:

📌 مورخہ **18-08-2025** کو ہر طالبِ علم اپنے گھر، سکول، کھیت یا کسی بھی موزوں جگہ پر **ایک سایہ دار/پھل دار پودا لگائے اور اس کی حفاظت کی ذمہ داری بھی خود سنبھالے۔**

📌 پودا لگانے کے بعد اس کی **ویڈیو یا تصاویر** بنائی جائیں۔

📌 ویڈیو یا تصاویر اپنے **نام اور کلاس کے ساتھ** درج ذیل واٹس ایپ نمبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر ارسال کریں۔

📌 موصول شدہ تصاویر اور ویڈیوز سکول ہذا کے آفیشل **فیس بُک پیج** پر شیئر کی جائیں گی۔

تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ بڑھ چڑھ کر اس نیک اور قومی فریضہ میں حصہ لیں، کیونکہ **درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے۔**
نوٹ۔✨ بہترین ویڈیو بنانے والے 10 طلبہ کو سرٹیفکیٹ دیا جائے گا۔
03109595025
سید ہارون شاہ ہیڈ ماسٹر سکول ہذا

16/08/2025

Happy Independence Day #14 August 2025 #
14/08/2025

Happy Independence Day
#14 August 2025 #

*۔یوم تشکر۔*( *بروز جمعہ 16 میء 2025* ) عوام اور مسلح افواج پاکستان کو خراج تحسین کا دن۔پاکستان زندہ باد۔ پاکستان پایندہ...
16/05/2025

*۔یوم تشکر۔*
( *بروز جمعہ 16 میء 2025* )
عوام اور مسلح افواج پاکستان کو خراج تحسین کا دن۔
پاکستان زندہ باد۔ پاکستان پایندہ باد

داخلہ مہم ،،، آج ہی اپنے بچوں کو سکول میں داخل کرائیں
28/04/2025

داخلہ مہم ،،، آج ہی اپنے بچوں کو سکول میں داخل کرائیں

28/04/2025

This is the official page of government middle school Darra. Please connect for updates related to school activities

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Middle School Darra - Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category