18/06/2026
الحمدللہ!
سادات مطالعہ قرآن حکیم نوٹس پر محترم اساتذہ کرام کا اعتماد اور ان کے تاثرات۔
آپ سب کے اعتماد، محبت اور حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ۔ یہ چند تاثرات میرے لیے صرف الفاظ نہیں بلکہ میری محنت کا بہترین صلہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ مجھے مزید بہتر انداز میں علم کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔