GPS Naro Jadeed Garh

GPS Naro Jadeed Garh

Share

Swabi News

30/08/2024

*اطلاع برائے والدین*
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تمام سرکاری تعلیمی ادارے موسم گرما تعطیلات کے بعد انشاء اللہ 2 ستمبر 2024 بروز پیر سے کھل رہے ہیں۔ والدین اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائے۔ سکولوں کے اوقات کار درجہ ذیل ہونگے۔

*پرائمری سکولز*
حاضری: 7:30 بجے
چھٹی : 12:35 بجے

*مڈل/ہائی سکولز*
حاضری: 7:15 بجے
چھٹی: 1:35 بجے

30/03/2024
Photos from GPS Naro Jadeed Garh's post 30/03/2024

Result 2024

22/03/2024

محترم والدین السلام علیکم!
جیسا کہ آپکو پتہ ہے کہ پاکستان میں تعلیمی سال مکمل ہو چکا ہے۔ اور نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اپریل 2024 سے ہو نے جا رہا ہے۔ اسلئے آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے داخلہ کو یقینی بنائیں اور ان کا مستقبل روشن کرائیں۔
جی پی ایس ناڑو جدید گاڑ میں داخلوں کا آغاز یکم اپریل سے ہونے جا رہا ہے اسلئے اپنے بچوں کو داخل کرائیں اور ان کا مستقبل سنواریں۔
انتظامیہ جی پی ایس ناڑو جدید گاڑ

14/01/2024

محترم والدین السلام علیکم! جیسا کہ آپکو معلوم ہے سرکاری سکول کل سے کھل رہیں ہیں لہذاہ اپنے بچوں کو کل صبح سکول بیجھیں شکریہ!
حاضری 08:30 جبکہ چھٹی 1:35 پر ہوگی۔
منجانب : انتظامیہ گورنمنٹ پرائمری سکول ناڑو جدید گاڑ

11/01/2024

محترم والدین! محلہ گاڑ کے طلباء کے والدین سے گزارش کیجاتی ہے کہ پیج کو لائک اور فالو کریں تاکہ آپ کو بروقت آگاہی ملتی رہے۔ شکریہ
منجانب
انتظامیہ گورنمنٹ پرائمری سکول ناڑو جدید گاڑ

18/12/2023

Plantation ❤️❤️

Want your school to be the top-listed School/college in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Garh Banda
Swabi

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:30
Tuesday 09:00 - 13:30
Wednesday 09:00 - 13:30
Thursday 09:00 - 13:30
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 13:30