GHS Ghulama Swabi - KP

GHS Ghulama Swabi - KP Located in the mesmerizing valley of Karamar, GHS Ghulama is a school engaged in imparting education.

01/05/2026

This video is a guide showing how to fill in marks in award list and generate DMCs in bulk.
DMCs Generating Guide Video1/2

Spring blooms at GHS Ghulama Swabi!
03/04/2026

Spring blooms at GHS Ghulama Swabi!

21/03/2026

گورنمنٹ ہائی سکول غلاماں کی جانب سے عیدُ الفطر کی پرخلوص مبارک باد! 🌙✨
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو اس بابرکت موقع پر بے شمار خوشیاں، صحت، کام یابیاں اور اپنی رحمتوں سے نوازے۔یہ عید آپ کی زندگی میں امن، محبت،صحت اور خوش حالی لے کر آئے اور آپ کی تمام عبادات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔
عید مبارک! 🤍

Students of class 9th
20/03/2026

Students of class 9th

20/03/2026
https://youtu.be/4zlBsfsv3DU
01/03/2026

https://youtu.be/4zlBsfsv3DU

This video provides a complete orientation about the E-Sheet system introduced for the SSC Annual Examination 2026 in Khyber Pakhtunkhwa for Grade 9 and Grad...

جناب اختر علی صاحب، سینئر سی ٹی ٹیچر، نے گورنمنٹ ہائی سکول غلاماں میں تقریباً چوبیس سال تک نہایت ایمانداری، لگن اور پیشہ...
22/01/2026

جناب اختر علی صاحب، سینئر سی ٹی ٹیچر، نے گورنمنٹ ہائی سکول غلاماں میں تقریباً چوبیس سال تک نہایت ایمانداری، لگن اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ اپنی تدریسی خدمات سرانجام دیں۔ آپ کا شمار ان اساتذہ میں ہوتا ہے جنہوں نے تدریس کو محض ایک پیشہ نہیں بلکہ عبادت سمجھ کر انجام دیا۔
اپنے طویل دورِ ملازمت کے دوران آپ نے ہزاروں طلبہ کی علمی، اخلاقی اور تربیتی نشوونما میں اہم کردار ادا کیا۔ آپ کا تدریسی انداز نہ صرف مؤثر تھا بلکہ طلبہ کے لیے باعثِ ترغیب بھی رہا۔ آپ ہمیشہ طلبہ کی حوصلہ افزائی کرتے، ان کی صلاحیتوں کو نکھارتے اور انہیں بہتر انسان بنانے کی کوشش کرتے رہے۔
اس کے ساتھ ساتھ ادارے کے نظم و ضبط، تعلیمی ماحول کی بہتری، امتحانی امور، ہم نصابی سرگرمیوں اور دیگر انتظامی معاملات میں بھی آپ کی خدمات قابلِ تعریف رہیں۔ بطور سینئر استاد آپ نے اپنے جونیئر اساتذہ کی رہنمائی کی اور ایک خوشگوار و باہمی تعاون پر مبنی تعلیمی ماحول قائم رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔
اب ان کا تبادلہ گورنمنٹ ہائی سکول پرمولی ہو گیا ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ وہاں بھی اپنی قابلیت، تجربے اور خلوص کے ساتھ خدمات سرانجام دیں گے اور نئے ادارے کے لیے بھی باعثِ فخر ثابت ہوں گے۔ گورنمنٹ ہائی سکول غلاماں آپ کی طویل اور مثالی خدمات کو ہمیشہ قدر و احترام سے یاد رکھے گا۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، کامیابی اور مزید خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

13/01/2026
13/01/2026

تمام سرکاری سکول 16 جنوری سے کھولے جارہے ہیں جبکہ اسمبلی صبح 9 جبے ہوگی۔

A Moment of Honour for GHS Ghulama!Student of GHS Ghulama Azan Ullah Class 8th got 3rd position in SESWA Competitive Exa...
03/05/2025

A Moment of Honour for GHS Ghulama!

Student of GHS Ghulama Azan Ullah Class 8th got 3rd position in SESWA Competitive Exam 2025.

We also pay tribute to SESWA for providing govt school students with an opportunity to prove their mettle.

Address

Village Ghulama, Tehsil Razar, District Swabi, Khyber Pakhtunkhwa
Swabi
23430

Telephone

+923469821132

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Ghulama Swabi - KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHS Ghulama Swabi - KP:

Shortcuts

Share

Category