سلیم خان رابطہ کمیٹی

سلیم خان رابطہ کمیٹی

Share

Non profit Organization

20/05/2026
Photos from ‎سلیم خان رابطہ کمیٹی‎'s post 20/05/2026

گزشتہ رات آنے والے شدید طوفان اور بارش نے مختلف علاقوں میں تبا*ہی مچا دی۔ تیز ہواؤں کے باعث متعدد گھروں کی چھتیں گر گئیں، جبکہ کئی مقامات پر درخت گاڑیوں پر آ گرے، جس سے مالی نقصا*ن ہوا۔

20/05/2026

صوابی ایکشن کمیٹی اور انتظامیہ کے مذکرات ایک بار پھر ناکام

19/05/2026

صوابی ایکشن کمیٹی اور واپڈا آفس کے مشران کا مذکرات ایک بار پھر ناکام

18/05/2026

صوابی ایکشن کمیٹی کا ناروا لوڈشیڈنگ
کے خلاف احتجاج ۔۔۔۔۔

Photos from ‎سلیم خان رابطہ کمیٹی‎'s post 18/05/2026

آج گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2سلیم خان میں دیا فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے سلیم خان ویلفئر جرگہ کی نگرانی میں ذہین اور نادار بچوں میں سکالر شپ تقسیم کی گئی تقریب کے مہمانان خصوصی سلیم خان ویلفئر جرگہ کے صدر حاجی محمد عابد صاحب تھے۔
پرنسپل عبید اللہ خان صاحب نے مہمانان گرامی کا شکریہ ادا کیا ۔

17/05/2026

شاہ منصور ہسپتال صوابی ۔۔۔۔۔۔

17/05/2026

19 سے 22 مئی کے دوران تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

12/05/2026

اسسٹنٹ کمشنر صوابی علینہ شکیل ناگرہ کا تبادلہ مردان کو ھوگیا۔

Want your school to be the top-listed School/college in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Saleem Khan
Swabi