مدرسہ قاسم العلوم شیخ جانہ

مدرسہ قاسم العلوم شیخ جانہ Islamic education

انشاء اللہ 1 مئی سے مدرسہ قاسم العلوم محلہ برہ احمد خیل شیخ جانہ میں داخلوں کا سلسلہ شروع ہوگا تمام جدید اور قدیم طلباء ...
16/04/2023

انشاء اللہ 1 مئی سے مدرسہ قاسم العلوم محلہ برہ احمد خیل شیخ جانہ میں داخلوں کا سلسلہ شروع ہوگا تمام جدید اور قدیم طلباء سے بروقت داخلہ لینے کی اپیل کی جاتی ہے۔

تمام ساتھیوں سے شرکت کی درخواست ہیں ❤️❤️❤️❤️❤️❤️💕💕💕💕💕
17/02/2023

تمام ساتھیوں سے شرکت کی درخواست ہیں ❤️❤️❤️❤️❤️❤️💕💕💕💕💕

21/02/2022
13/12/2021
الحمد للّٰہ کل بروز پیر مدرسہ قاسم العلوم محلہ برہ احمد خیل میں نیے سال کے اسباق کا افتتاح مولانا شاہد نسیم حقانی آف شیو...
01/06/2021

الحمد للّٰہ کل بروز پیر مدرسہ قاسم العلوم محلہ برہ احمد خیل میں نیے سال کے اسباق کا افتتاح مولانا شاہد نسیم حقانی آف شیوہ نے کی۔
جسمیں قدیم طلباء کے ساتھ جدید طلباء نے شرکتِ کی
اللہ شرکت کرنے والے اساتذہ کرام اور طلباء کرام کے درجات بلند فرمائیں۔
اور جامعہ کو دن رات ترقی عطا فرمائیں۔
نوٹ:_درجہ اولی کے خواہشمند حضرات اب بھی رابطہ کر سکتے ھیں۔
منجانب۔مھتمم مولانا طاہر علی مظھری
وناظم تعلیمات مولانا محمد مھران حقانی

بروز منگل ان شاء اللہ  بعد ازنماز ظھر مدرسہ قاسم العلوم  محلہ برہ احمد خیل مرغز لار شیخ جانہ میں عظیم الشان تقریب کا انع...
08/03/2021

بروز منگل ان شاء اللہ بعد ازنماز ظھر مدرسہ قاسم العلوم محلہ برہ احمد خیل مرغز لار شیخ جانہ میں عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا ھے۔
جسمیں تمام مسلمانوں کو اور خصوصا اھل شیخ جانہ واحمد خیل کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔
الداعی الی الخیر ۔
مھتمم مولنا طاہر علی مظہری

07/12/2020

وہ محفل بھی روئے گی وہ دل بھی روئے گا۔
جہاں ڈوبی جو میری کشتی وہ ساحل بھی روئے گا۔

فقیہ العصر شیخ المشائخ "ولی کامل صاحب نوراللہ مرقدہ.
اللہ تعالی حضرت مفتی صاحب نور اللہ مرقدہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں اور لواحقین اور تمام مریدین و محبین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں.
حضرت مفتی صاحب نوراللہ مرقدہ کیلئے تمام حضرات ایصال ثواب کا اہتمام کرے کلمہ مبارکہ کا ورد کریں "قرآن کریم کی تلاوت کی کثرت کریں "درود شریف کا اہتمام کریں اور حضرت مفتی صاحب نوراللہ مرقدہ کیلئے اور تمام امت کیلئے ایصال ثواب کریں.

30/11/2020
30/11/2020
23/11/2020

دہ عالم مقام او مرتبہ

Address

محلہ احمد خیل
Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ قاسم العلوم شیخ جانہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category