16/01/2026
An Informative session on "SAFF MIGRATION" conducted at "GTVC women Swabi" on 14 th January 2026 by MRC ( Migrant Resource Center) Islamabad office
arranged by VC&JP officer Imran GCT Swabi.
1. Dressmaking CBT Level-II
2. Computer Operator CBT Level-II
3.Fashion Designing CBT Level-III
4.Hair & Beauty Services CBT Level-II
16/01/2026
An Informative session on "SAFF MIGRATION" conducted at "GTVC women Swabi" on 14 th January 2026 by MRC ( Migrant Resource Center) Islamabad office
arranged by VC&JP officer Imran GCT Swabi.
Cyber Security presentation presenting by
Computer operator class CBT level II
03/01/2026
خیبر پختونخوا ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی پاکستان کا پہلا اور واحد صوبائی ادارہ ہےجس نے DAE لیول 5 کو کمپیٹنسی بیسڈ ٹریننگ (CBT) موڈ کے تحت نافذ کیا۔
• نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن NAVTTC کے نوٹیفکیشن کے عین مطابق DAE لیول 5 کا نفاذپائلٹ بیناود کیا۔
• یہ پروگرام KP-TEVTA کے 09 اداروں میں کامیابی سے شروع کیا گیا۔
• جس میں طلبہ کیلئے سالانہ تربیت CBT نظام کے تحت کامیابی سے مکمل کی گئی ہے۔
• ان اداروں میں DAE لیول 5 کے سمیٹو (Summative) امتحانات حسن طریقے سے ہو چکے ہیں۔
• یہ عمل KP-TEVTA کی ادارہ جاتی صلاحیت، مؤثر عملدرآمد اور قومی معیار پر پورا اترنے کی صلاحیت کو ظاہر کرتا ہے۔
یہ اقدام صرف KP-TEVTA کا منفرد کارنامہ ہے، کیونکہ پاکستان میں کسی اور صوبائی TEVTA نے اب تک CBT موڈ کے تحت DAE لیول 5 کا نفاذ نہیں کیا۔-پہلے تعلیمی سائیکل کی کامیاب تکمیل نے KP-TEVTA کو اعلیٰ سطحی TVET اصلاحات میں قومی رہنما کے طور پر نمایاں کیا ہےاور ہنرمند افرادی قوت کی تیاری، روزگار کے مواقع میں بہتری اور قومی و صنعتی ضروریات سے ہم آہنگ تکنیکی
تعلیم کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
National Vocational and Technical Training Commission (NAVTTC)
30/12/2025
Congratulations
Training Women Swabi.
(Selection for On Job Training Phase - II )
25/12/2025
WINTER VOCATIONS (SUMMER & WINTER ZONES)
RESCUE 1122 Swabi Provided Fire Safety and First Aid training at GTVC -w-Swabi on 16th December 2025 under their comunity training program.
15/11/2025
Display of Official KP-TEVTA Board / Banner at Institute Main Gate.
Daily Progress Report of the awareness of Fundamental Human Rights Article 9 & 14.
31/10/2025
*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
📗 *سیرت النبی ﷺ کورس اینڈ مشن*
🔖 *GTVC* women Swabi
( کی خواتین کیلئے ایک نادر موقع )
✍🏻 *عنوان : سیرت النبی ﷺ کی روشنی میں زندگی گزارنا*
📋 *موضوعات:*
✒️ *نبی کریم ﷺ* کے ہر امتی پر کونسے بنیادی حقوق ہیں ؟
(مختصر جائزہ) 🔎
✒️ *نبی کریم ﷺ* کی 63 سالہ مبارک زندگی کا مختصر جائزہ 🔎
*.* 40 سال نبوت سے قبل
*.* 13 سالہ مکی زندگی
*.* 10 سالہ مدنی زندگی
✒️ *سیرت النبی ﷺ* کی روشنی میں عورت کا کردار ، مقام و مرتبہ
✒️ *نبی کریم ﷺ* کی تعلیمات کے مطابق خاندانی زندگی
✒️ *سیرت النبی ﷺ* اور معاشرتی اصلاح
📝 *طریقہ کار*
*.* وقتا فوقتا طالبات کیساتھ آن سائٹ *سیشن* منعقد کیے جائینگے۔
*.* مختلف *ایکٹیویٹیز* کروائی جائے گی ۔
*.* *کوئزز* لیے جائینگے ۔
*.* پریکٹیکلی *سیرت النبیﷺ* کی تعلیمات سے خود کو آراستہ کرنے کی ترغیب دی جائے گی۔
*.* واٹس ایپ گروپ کے ذریعہ استاذ محترم حضرت *مفتی رشید احمد خورشید صاحب* کے سیرت لکچرز کے لنک اور سیرت النبیﷺ سے متعلق تحریری مواد، نقشے اور چارٹ فراہم کیے جائینگے ۔آپ کی معلومات جانچنے کیلئے سیرت پول کروائے جائینگے ۔
*.* کورس کے اختتام پر سرٹیفیکیٹ دیے جائینگے۔
*.* امید ہے آپ کو فائدہ ہوگا ان شاء اللہ !
📜 *شروعات*
*تاریخ* : 31 اکتوبر2025 بروز جمعة
*وقت* : صبح 9:00 سے 10:30
*مقام* : GTVC صوابی KP
*فیس* : کوئی نہیں
*دورانیہ* : 4 ماہ
✨ *زیر سرپرستی* :
*ڈاکٹر مفتی رشید احمد خورشید دامت برکاتہم العالیہ*
استاذ جامعة الرشید کراچی
اسسٹنٹ پروفیسر الغزالی یونیورسٹی کراچی
*زیر انتطام* : محترمہ *بینا حمید* پرنسپل GTVC women Swabi
*معلمہ* : بنت حمید خان
✒️ شرکت کیلئے رابطہ کریں : ( 03169139758)
📌 *نوٹ* : جن خواتین کے پرسنل فون اور نمبر ہیں صرف وہ خواتین نام اور سیرت کورس لکھ کر رابطہ کریں ۔ شکریہ
جزاکن اللہ خیرا کثیرا 🤲
*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
*In the Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful*
*السلام علیکم ورحمة الله وبركاته*
📗 _Seerat-un-Nabi ﷺ Course and Mission_
_A rare opportunity for women of GTVC Swabi _
✍🏻 _Title: Living Life in the Light of Seerat-un-Nabi ﷺ_
📋 _Topics:_
✒️ _What are the basic rights of every follower of Prophet Muhammad ﷺ? (A brief overview)_
✒️ _A brief review of the 63-year blessed life of Prophet Muhammad ﷺ_
- 40 years before prophethood
- 13 years of Makkan life
- 10 years of Madinan life
✒️ _The role, status, and position of women in the light of Seerat-un-Nabi ﷺ_
✒️ _Family life according to the teachings of Prophet Muhammad ﷺ_
✒️ _Seerat-un-Nabi ﷺ and societal reform_
📝 _Methodology:_
- On-site sessions with students from time to time
- Various activities will be conducted
- Quizzes will be taken
- Practical encouragement to adorn oneself with the teachings of Seerat-un-Nabi ﷺ
- Links to lectures on Seerah by M***i Rashid Ahmad Khurshid, written materials, maps, and charts will be provided through WhatsApp group
- Seerah polls will be conducted to test your knowledge
- Certificates will be awarded at the end of the course
_Insha'Allah, we hope you will benefit!_
📜 _Start Date: 31 October 2025, Friday
_Time:_ 9:00 am - 10:30 am
_Location:_ GTVC Swabi, KP
_Fee:_ None
_Duration:_ 4 months
✨ _Under the Patronage of:_ Dr. M***i Rashid Ahmad Khurshid (Assistant Professor, Al-Ghazali University Karachi)
_Managed by:_ Mrs. Beena Hameed (Principal, GTVC Women Swabi)
_Teacher:_ Bint e Hameed Khan
✒️ To participate, contact: 03169139758
📌 _Note:_ Only women with personal phones and numbers should text their name and "Seerah Course" to the given number. Thank you, Jazaakun Allah Khair!
🤲