Al-Badar Model School and College Shewa Adda

Al-Badar Model School and College Shewa Adda Al-Badar System with principal Fida mohammd

26/03/2025




25/03/2025



25/03/2025

**ضروری اعلان برائے طلبہ و طالبات**

توجہ فرمائیں:
بورڈ کی نئی ہدایات کے مطابق، جماعت نہم اور دہم کے سالانہ امتحانات **"البدر اسکول"** میں نہیں بلکہ **مقررہ سرکاری اسکول کے امتحانی ہال** میں منعقد ہوں گے۔

امتحانی تاریخ:
- آغاز: 8 اپریل 2025

ہدایات:
- تمام طلباء کو اپنا **رول نمبر سلپ** 8 اپریل سے پہلے لازمی طور پر حاصل کر نا ہوگا

آپ کے تعاون کا شکریہ۔

25/03/2025

السلام علیکم!
البدر ماڈل اسکول اینڈ کالج کی جانب سے اطلاع دی جاتی ہے کہ جماعت نہم اور دہم کے طلبہ اپنی بورڈ رول نمبر سلپ کے حصول کے لیے بروقت اسکول تشریف لے آئیں۔ کیونکہ اس بار امتحانی ہال اسکول میں نہیں ہوگا، اور بورڈز نے نجی اسکولوں کے طلبہ کو دیگر اسکولوں کے امتحانی ہالز میں ایڈجسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس لیے طلبہ کو بروقت اپنے رول نمبر سلپ حاصل کریں
شکریہ

25/03/2025





07/03/2025

Address

Dilbar Abad, Shera Ghund Lar, Shewa Adda
Swabi

Opening Hours

Monday 07:30 - 17:00
Tuesday 07:30 - 17:00
Wednesday 07:30 - 17:00
Thursday 07:30 - 17:00
Friday 07:30 - 17:00
Saturday 07:30 - 17:00

Telephone

+923348860217

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Badar Model School and College Shewa Adda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category