Govt. Primary School No:2 Bamkhel

Govt. Primary School No:2 Bamkhel

Share

Our aim is to give Quality Education to childrens.

Photos from Govt. Primary School No:2 Bamkhel's post 04/04/2025
20/04/2024

It is requested to the people of Kachkol Banda that our school has very professional staff please kindly enroll your children here. It is our obligation to provide the quality education to our young generation to best of our capabilities.Long Live Biladar saib and Abid zaman.Our prayer are with you. Allah give you more power to serve the nation. Ameen

20/04/2024
Photos from Govt. Primary School No:2 Bamkhel's post 30/06/2021

Prize distribution ceremony

05/04/2021

Govt. Primary School No:2 Bamkhel

25/11/2020

چھٹیوں کے حوالے سے تفصیلی فیصلہ جاری ... !!!
(1)- سردیوں کی چھٹیاں 24 دسمبر سے 10 جنوری تک ہوگی جس کا اطلاق سمر اور ونٹر دونوں زونز پر ہوگا۔ تاہم ونٹر زونز والے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کی توسیع کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔

(2)- تعلیمی ادارے 26 نومبر سے 23 دسمبر اور پھر بعد میں سردیوں کی چھٹیوں کے لئے صرف طلباء کے لئے بند ہوں گی۔ تاہم 26 نومبر سے سے 23 دسمبر تک سکولوں کا تمام عملہ، طلباء کی رہنمائی اور آن لائن کلاسز، ہوم ورک اور اسائنمنٹس وغیرہ کے لیے دستیاب ہوگا۔ جس کا ہفتہ وار جائزہ لیا جائے گا۔ اساتزہ طلباء کی آن لائن مواد جو کہ محکمہ تعلیم کے ویب ایڈریس kplearninig.kpese.gov.pk میں بھی راہنمائی کریں۔

(3 ) سرکاری و پرائیویٹ سکولز، اکیڈمیز، مدارس اور دوسرے تعلیمی ادارے جہاں پر آن لائن کلاسز کی سہولت میسر نہیں وہ طلبہ کو ہفتے میں صرف ایک دن اور صرف ایک گریڈ والے والے طلباء کوسکول بلا سکتے ہیں جس میں طلبہ کو ہوم ورک، اسائنمنٹس لرننگ مٹیریل مہیا کرنے کے ساتھ ساتھ طلباء کی راہنمائی بھی کی جائے گی۔ موسمی حالات کا جائزہ لے کر اساتذہ و انتظامیہ طلباء کی کھلی فضا، برآمدوں یا بلڈنگ میں بیٹھنے کی انتظامات کرے گی تعلیمی اداروں کی ذمہ داری ہوگی کہ کسی بھی طالب علم کو ہفتے میں ایک دن سے زیادہ نہ بلایا جائے۔ تعلیمی سال کے اختتام پر ہونے والے امتحانات میں یہ ہوم ورک، ملک اسائنمنٹس اور دیگر ایکٹیویٹیز اجتماعی کارکردگی میں شمار کی جائے گی۔

(4) سکول انتظامیہ کی ذمہ داری ہوگی کہ وہ کرو نا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے سکول میں موجود تمام اسٹاف اور طلباء کوپا بند کرائے

(5) سکولوں میں دسمبر کے مہینے میں ہونے والے تمام امتحانات اب چھٹیوں کے بعد جنوری کے مہینے میں ہوں گے

(6) تمام پبلک اور پرائیویٹ بورڈنگ اسکولز ز میں بھی آن لائن پڑھائی شروع کی جائے گی جس میں 30فیصدصرف وہ طلبہ جن کے پاس آن لائن کی سہولت موجود نہ ہو 26 نومبر سے 23 دسمبر تک بورڈنگ اسکول میں رہائش کی اجازت ہوگی۔ جو تیس فیصد طلباء ہاسٹل میں رہائش پذیر ہوں گے ان کو کرونا ایس او پیز پر پا بند کرنا ادارے کی ذمہ داری ہوگی۔

(7) کرونا ایس او پیز پرسختی سے عملدرآمد کرتے ہوئے تمام استاذہ تربیت پروگرام اور بھرتیوں کا عمل جاری رہے گا۔

(8) بیان کی گئی ہدایات کامسلسل جائزہ کرونا صورتحال اور این سی او سی کیساتھ مشاورت کے ساتھ مشاورت کیساتھ کیا جائے گا۔

25/11/2020

A true message has been given by these innocent children.

Want your school to be the top-listed School/college in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Swabi
23440

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:45
Tuesday 07:30 - 13:45
Wednesday 07:30 - 13:45
Thursday 07:30 - 13:45
Friday 07:30 - 12:30
Saturday 07:30 - 13:45