12/04/2025
سرکاری سکول معیاری سکول
تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے۔
12/04/2025
سرکاری سکول معیاری سکول
11/04/2025
:
3 اپریل سے نئے تعلیمی سال کیلئے داخلوں کا آغاز :
گورنمنٹ پرائمری سکول خربندی نمبر 4 شیوہ میں سکول داخلہ مہم 2025 کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے ۔ آپ سب #والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو آج ہی سرکاری سکولوں میں داخل کرائیں اور اس داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں تاکہ کوئی بچہ سکول جانے سے محروم نہ رہ جائے۔
.4 Shewa
28/03/2025
سالانہ تقریب تقسیم انعامات و نتیجہ امتحانات
مورخہ۔ -2025۔3-28
20/04/2024
داخلہ مہم سال 2024
کل بروز پیر 15 اپریل 2024 سے سکول کھلا رہے گا۔
حاضری 7:30
چھٹی 12:35
08/04/2024
سالانہ تقریب تقسم انعامات
سیشن: 2024-2023
مورخہ: 2024۔03۔30
گورنمنٹ پرائمری سکول خربندی نمبر 4 شیوہ میں کل یعنی 15جنوری 2024 بروز پیر سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگا۔ (انشاءاللہ)
حاضری 8:30 اور چھٹی 1:35
انشاء اللہ 2 اکتوبر 2023 بروز پیر سے گورنمنٹ پرائمری سکول خربندی نمبر 4 شیوہ کی حاضری 8:30 جبکہ چھٹی 1:35 پر ہوگی۔
عید الفطر کے سلسلے میں سکول 21 اپریل سے 25 اپریل تک بند رہے گا ۔
31/03/2023
2023۔03۔31 Result Day
آج گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 4 شیوہ (صوابی) میں تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی جس میں سکول کے اساتذہ کرام نےطلبہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بچوں میں ٹرافیاں اور نقد انعامات تقسیم کیےگئے۔
ماشاللہ جملہ سٹاف کی انتھک محنت و لگن سے سکول کا مجموعی رزلٹ بہترین رہا۔
صوبہ بھر میں سرکاری سکولوں میں نیا تعلیمی سال یکم اپریل 2023 سے شروع ہو رہا ہے۔ گورنمنٹ سکولوں میں اس وقت تمام بنیادی سہولیات کے ساتھ ساتھ کوالیفائیڈ اساتذہ موجود ہیں۔آپکو تمام کتب مفت میں ملیں گی۔ لہذہ اپنے بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخل کروائیں۔
یکم فروری 2023 سے سکولز کے اوقات کار دوبارہ معمول کے مطابق ہونگے۔
حاضری 8:30
چھٹی 1:35