Islah Ul Ummah اصلاح لامہ

Islah Ul Ummah اصلاح لامہ اصلاح الا مہ lslah Ul Ummah

تمام مسلمانوں کو شرکت کی درخواست
07/03/2024

تمام مسلمانوں کو شرکت کی درخواست

الحمد اللہ ایک عظیم الشان محفل حسن قرات وحمد ونعت کا انعقاد ہوا ہے جس میں باہر ممالک سے قرآء حضرات آینگئں ۔آپ سب کو دعوت...
30/01/2024

الحمد اللہ ایک عظیم الشان محفل حسن قرات وحمد ونعت کا انعقاد ہوا ہے جس میں باہر ممالک سے قرآء حضرات آینگئں ۔
آپ سب کو دعوت کی درخواست ہے 4فروری بمقام شیوہ اڈا

کل انشاءاللّٰہ بعد از نماز ظہر
26/01/2024

کل انشاءاللّٰہ بعد از نماز ظہر

26/01/2024

جامعہ عبد اللہ ابن مسعود یارحسین کے پروگرام کے سٹیج سیکرٹری نوراللہ رفیقی کا تنظیم اصلاح الامة کے ساتھیوں کو خراجِ تحسین
جامعہ کے مہتمم اور مہمانوں نے بھی تنظیم کے ساتھیوں کے انتظامات کو سراہا۔ یاد رہے کہ اس تقریب کے انتظامات اور انعقاد کی ذمہ داری اس تنظیم نے اپنے سر لی تھی۔ اور الحمد لللہ کامیاب پروگرام کے انعقاد پر ساتھیوں کو دلی خوشی نصیب ہوٸی۔

اللہ تعالٰی کے فضل وکرم اور آپ مخلصین کی دعاوں اور اخلاص کے سبب حاجی فیروز شاہ صاحب مرحوم کے فرزند ارجمند مولانا احمدعلی...
22/01/2024

اللہ تعالٰی کے فضل وکرم اور آپ مخلصین کی دعاوں اور اخلاص کے سبب حاجی فیروز شاہ صاحب مرحوم کے فرزند ارجمند مولانا احمدعلی صاحب کے زیر انتظام مدرسہ عبد اللہ بن مسعود رضی اللّہ عنہ یار حسین میں بسلسلہ ختم القرآن و ختمِ مشکوٰة شریف ایک عظیم الشان اور فقید المثال تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔
جس سے انشا ٕ اللہ تعالٰی خطیب پاکستان حضرت العلامہ مولانا احمد جمشید ہزاروی صاحب اور جامع المعقول والمنقول استاد العلماء حضرت العلامہ مفتی شریف حسین شریف صاحب اور علاقہ کے دیگر جید علمإ کرام خطاب فرماٸیں گے۔ منعقدہ تقریب میں آپ کی ساتھیوں سمیت تشریف آوری ہمارے لۓ باعث مسرت اور ہم سب کے لۓ انشا ٕ اللہ سببِ رضاۓ الٰہی ہوگی۔
پروگرام انشا ٕ اللہ بتاریخ: 25 جنوری 2024 بوقت بعد از نماز ظہر 1:30 بجے
بمقام: حجرہ حاجی فیروز شاہ صاحب مرحوم نزد مسلم کمرشل بینک یارحسین ضلع صوابی۔

18/01/2024

مدرسہ عبد اللہ بن مسعود رضی اللّہ عنہ کے پروگرام کی تیاریاں مکمل۔۔۔۔
ضلع صوابی کے دینی مدارس کے معاون تنظیم اصلاح الامہ کی جانب سے 25 جنوری کو منعقد ہونے والے پروگرام کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گٸیں۔ یاد رہے کہ گذشتہ سال معرض وجود میں آنے والا تنظیم ”اصلاح الامہ“ دینی مدارس کے پروگرامز کے انعقاد میں تعاون فراہم کرنے علاوہ علاقہ کے غریب، لاچار، یتیم اور بیواووں کی مدد بھی پیش پیش ہے۔ اگر آپ بھی اس نیک کام کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔ اور اپنے علاقے میں تنظیم کا نماٸندہ بن کر خدمت کرنا چاہتے ہیں۔ تو ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

Address

Yar Hussain
Swabi
23200

Telephone

+93258545898

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islah Ul Ummah اصلاح لامہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Islah Ul Ummah اصلاح لامہ:

Shortcuts

Share

Category