Today, the inspection committee visited GHS Mathra Bachai and highly commended the outstanding educational activities being carried out at the school.
GHS Mathra Bachai Swabi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GHS Mathra Bachai Swabi, School, Mathra Bachai Dagi, Swabi.
12/12/2024
2ND TERM EXAM GHS Mathra Bachai Swabi
الحمدللہ سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ،اس سال بھی بزم ادب کے سالانہ مقابلوں کے؛ملی نغمہ؛ میں گورنمنٹ ھائی سکول متھرہ( باچائ) نے پورے تحصیل رزڑ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ۔تمام ساتھیوں کو بہت بہت مبارک ہوں ،،
30/10/2024
اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے گورنمنٹ ہائی سکول متھرہ باچائی نے زون لیول مقابلوں میں ملی نغمہ میں پہلی اور قومی ترانہ میں تیسری پوزی پوزیشن حاصل کی ۔
class 9th delivering speech
29/08/2024
*اطلاع برائے والدین*
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تمام سرکاری تعلیمی ادارے موسم گرما تعطیلات کے بعد انشاء اللہ 2 ستمبر 2024 بروز پیر سے کھل رہے ہیں۔ والدین اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائے۔ سکولوں کے اوقات کار درجہ ذیل ہونگے۔
*پرائمری سکولز*
حاضری: 7:30 بجے
چھٹی : 12:35 بجے
*مڈل/ہائی سکولز*
حاضری: 7:15 بجے
چھٹی: 1:35 بجے
GHS MATHRA 9TH RESULT 2024
Raees khan: 486 1st
Furqan khan : 464 2nd Muhammad Muneeb: 460 3rd
*گرمی کی شدت کے سبب سکول کے اوقات کار تبدیل*
*پرائمری کیلئے 7 سے 11 بجے تک*
*مڈل ، ہائی اور ہائر سیکنڈری سکول 7 بجے سے 12 بجے تک*
30/03/2024
Prize distribution at GHS Mathra Bachai Swabi Annual results 2024
خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری سکولوں میں آٹھویں جماعت تک سالانہ نتائج کا اعلان 30 مارچ 2024 بروز ہفتہ صبح 8:30 کو کیا جائے گا۔ یکم اپریل 2024 سے باقاعدہ نئے داخلوں کا آغاز ہوگا۔ انشاء اللہ
اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم یافتہ اور محنتی اساتذہ کے زیر نگرانی مفت تعلیمی اداروں میں بروقت داخل کروائے۔ داخلے سے پہلے بچوں کا برتھ سرٹیفکیٹ یا فارم ب ضرور بنوائیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Swabi
23430