Mufti: Imran ali

Mufti: Imran ali

Share

عمران علی حقانی آفیشل اسلامک ییج

05/04/2026

"السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ,محترم والدینِ گرامی اور عزیز طلباء!
امید ہے کہ عید کی بابرکت ساعتیں آپ سب نے خوشیوں، سلامتی اور عافیت کے ساتھ بسر کی ہوں گی۔
اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز پیر سے ادارہ دوبارہ کھل رہا ہے۔ لہٰذا تمام طلباء وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں ۔
اوقاتِ کار:
8:15

آپ کے تعاون سے ایک بہترین تعلیمی ماحول کی تشکیل ممکن ہے، جو ہمارے بچوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
شکریہ۔
دارالعلوم جامعہ رشیدیہ ٹھنڈ کوئی ضلع صوابی

05/04/2026

نقشہ اسباق جامعہ رشیدیہ ٹھنڈکوئ

28/03/2026

🌙 خوشخبری 🌙
جامعہ رشیدیہ ٹھنڈکویٔی
میں پہلے کی طرح اس سال بھی درج ذیل شعبہ جات میں داخلے شروع ہیں:
حفظ القرآن
ناظرہ قرآن
ترجمہ و تجوید
مکمل درسِ نظامی
تخصص فی الفقہ والافتاء والقضاء
خواہشمند طلبائے کرام سے گزارش ہے کہ بروقت تشریف لائیں اور جامعہ رشیدیہ ٹھنڈکویٔی میں داخلہ لے کر اپنی علمی پیاس بجھائیں۔
ماہر اساتذہ کی نگرانی میں:
تعلیم و تربیت
تکرار و مطالعہ
صرف و نحو کی خصوصی مشق
📅 تاریخِ داخلہ: 28 مارچ 2026 (بروز ہفتہ)
🕗 وقت: صبح 8 بجے
موباٸل نمبر نیچے دیے گے ہیں شکریہ

28/03/2026
20/03/2026

مسجدجدیدنیاچم زیدہ نمازعیدالفطر7:30بجے ان شاءاللہ خطیب وامام مفتی عمران علی حقانی

Photos from M***i: Imran ali's post 11/06/2023
Photos from M***i: Imran ali's post 11/06/2023

آج یوتھیوں کے ایک دلال سے بات ہوئ وہ دلالی میں اس قدرگراہے کہ وہ اپنے اساتذہ اورشیوخ پر کتمان حق جیسی سنگین الزام سے بھی گریز نہیں کرتے لیکن پھرااپنے آپ کوبہت دلیری کے ساتھ حقانی کہتے ہیں۔فیااسفا

22/04/2022

رمضان المبارک میں ناچنے اورنچوانے سے بہترہے کہ قوم کو 4سال کی کارکردگی بتائے اور قوم بھی ایک دفع دھوکہ کھانے کے بعد کام کاپوچھے

Want your school to be the top-listed School/college in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Swabi