17/04/2026
Nursery section B
AL HUDA ISLAMIC PUBLIC SCHOOL JALSAI
ADMISSION OPEN
Quality Education with Islamic Values | Playgroup to 5th Class | Nazra & Hifz Quran
کم فیس میں معیاری تعلیم اور اسلامی تربیت
17/04/2026
Nursery section B
AL HUDA ISLAMIC PUBLIC SCHOOL JALSAI
ADMISSION OPEN
17/04/2026
Nursery B
AL HUDA islamic public school jalsai
Admission open
Offer for class 5th
15/04/2026
✨ AL-HUDA ISLAMIC PUBLIC SCHOOL ✨
تعلیم صرف کتابوں تک محدود نہیں بلکہ کردار سازی بھی ہماری ترجیح ہے۔
الحمدللہ ہمارے ننھے طلبہ علم حاصل کرنے کے جذبے کے ساتھ ہال میں موجود ہیں۔
📚 معیاری تعلیم
🕌 اسلامی ماحول
👩🏫 تجربہ کار اساتذہ
🎓 روشن مستقبل کی ضمانت
Admissions Open — محدود نشستیں باقی ہیں
اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے آج ہی داخلہ کروائیں۔
📍 AL-HUDA ISLAMIC PUBLIC SCHOOL Jalsai
Al HUDA islamic public school jalsai
Addmioson open
Offer
Talent test for class 3rd
And free fees for class 5th
14/04/2026
Hard work 💪💯
AL HUDA islamic public school jalsai
13/04/2026
📚 الحمدللہ 📚
بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو دیکھتے ہوئے ہمیں مزید بک ڈیسک آرڈر کرنا پڑے۔
یہ سب آپ حضرات کی محبت، اعتماد اور تعاون کا نتیجہ ہے۔
ہم آپ کے اس اعتماد پر پورا اترنے کے لیے بہترین تعلیمی ماحول اور سہولیات فراہم کرنے کے لیے مسلسل کوشاں ہیں۔
اللہ تعالیٰ کا شکر اور آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ
کہ آپ نے ہمارے ادارے کو اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے منتخب کیا۔
ان شاءاللہ ہم اسی جذبے کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں گے۔
📘 AL-HUDA ISLAMIC PUBLIC SCHOOL
تعلیم • تربیت • اعتماد
13/04/2026
Hard work 💪
AL HUDA islamic public school jalsai
📢 اہم اعلان
کل سے ان شاء اللہ سکول میں باقاعدہ کلاسز اور داخلے دونوں جاری ہوں گے۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں اور نئے داخلے کے خواہشمند حضرات سکول آفس سے رابطہ کریں۔
AL-HUDA ISLAMIC PUBLIC SCHOOL
تعلیم کے ساتھ بہترین اسلامی تربیت ✨
مزید معلومات کے لیے سکول آفس تشریف لائیں۔
03108787055
12/04/2026
Al Huda islamic public school jalsai
Offer for class 3rd
09/04/2026
تقریباً کل اخری دن ہو
AL HUDA islamic public school jalsai
09/04/2026
الحمدللہ! ہمارے سکول میں نرسری کلاس میں 35 سے زائد بچوں کے داخلے ہو چکے ہیں۔
دیگر کلاسز میں ابھی بھی محدود نشستیں دستیاب ہیں جبکہ نرسری سیکشن بی میں صرف 7 نشستیں باقی رہ گئی ہیں۔
دلچسپی رکھنے والے والدین جلد از جلد داخلہ یقینی بنائیں۔
انتظامیہ
الہدیٰ اسلامک پبلک سکول