GPS No 3 Swabi Khas

GPS No 3 Swabi Khas Education

18/03/2026

عید الفطر کی چھٹیوں کے سلسلے میں سکول 19 مارچ سے29 مارچ تک بند رہے گا حاضری 30 مارچ بروز پیر ہوگی

16/03/2026
27/02/2026

اج اساتذہ کے ٹریننگ کی وجہ سے اسکول بند رہے گا

آج گل حیدر خان جی اور ان کے بیٹے عدنان کی برسی کے موقع پر اساتذہ اور بچوں نے ان کے لئے فاتحہ خوانی کی اور خصوصی دعائیں م...
20/02/2026

آج گل حیدر خان جی اور ان کے بیٹے عدنان کی برسی کے موقع پر اساتذہ اور بچوں نے ان کے لئے فاتحہ خوانی کی اور خصوصی دعائیں مانگیں ۔

18/02/2026

کل یکم رمضان المبارک سے سکول کی ٹائمنگ درجہ ذیل ہوگی
حاضری 7:45
چھٹی 11:15

I've just reached 2K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗...
18/02/2026

I've just reached 2K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

یکم رمضان المبارک سے حافظ حسن صاحب تراویح کا ختم پڑھائیں گے جس میں چھ سپارے پڑھائے جائیں گے تراویح محلہ تور خیل میں فرید...
17/02/2026

یکم رمضان المبارک سے حافظ حسن صاحب تراویح کا ختم پڑھائیں گے جس میں چھ سپارے پڑھائے جائیں گے تراویح محلہ تور خیل میں فرید اللہ باچا کے رہٹ (ارٹ) میں پڑھائے جائیں گے۔تمام خواہش مند حضرات 7:30 بجے متعلقہ مقام پر تشریف لائیں شکریہ
رابطہ نمبر 03149903108

اج سکول کے مستحق طلبہ میں یونیفارم تقسیم کرنے کی تقریب منعقد کی گئی ۔جس کے مہمان خصوصی مولانا عبدالصمد حقانی چیئرمین VC ...
16/02/2026

اج سکول کے مستحق طلبہ میں یونیفارم تقسیم کرنے کی تقریب منعقد کی گئی ۔جس کے مہمان خصوصی مولانا عبدالصمد حقانی چیئرمین VC صوابی 2 تھے۔

01/02/2026

کل بروز پیر 2 فروری 2026 سے سکول ٹائم تبدیل ہے
حاضری 8:30
چھٹی 1:35

Address

Sheen Dhand Swabi
Swabi

Opening Hours

Monday 07:00 - 13:05
Tuesday 07:00 - 13:00
Wednesday 07:00 - 13:00
Thursday 07:00 - 13:00
Friday 07:00 - 22:50
Saturday 07:00 - 13:00

Telephone

+923459705132

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS No 3 Swabi Khas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share