GPS No 2 Swabi

GPS No 2 Swabi Educational institution

تعلیم کے میدان میں ایک مثالی ادارہ ۔نمایاں خصوصیات اعلیٰ تعلیم یافتہ سٹافنصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں پر خصوصی توجہ داخل...
02/04/2024

تعلیم کے میدان میں ایک مثالی ادارہ ۔نمایاں خصوصیات
اعلیٰ تعلیم یافتہ سٹاف
نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں پر خصوصی توجہ
داخلے جاری ہیں

پہلے خوشبو کے مزاجوں کو سمجھ لومحسنپھرگلستان میں کسی گل سے محبت کرنا.تمہاری چمک میں تمہیں کوئی بھی چُن سکتا ھے، لیکن تمہ...
30/03/2024

پہلے خوشبو کے مزاجوں کو سمجھ لومحسن
پھرگلستان میں کسی گل سے محبت کرنا.
تمہاری چمک میں تمہیں کوئی بھی چُن سکتا ھے،
لیکن تمہارا حقدار وھی ھے،
جب تم مرجھا رھے ھو
اور وہ تمہیں تازہ مہک بخشے۔❤️

»»»الحَمْدُ ِلله ثمہ الحمداللہ««««««
Once again...••(جی پی ایس نمبر02 صوابی)••
My son *عباد اللہ* got 2nd position in 4th class.and my nephew *افنان اسد * got 5th position n class 1st.
Thnx 2 all my سابقہ colleagues teachers
of عباداللہ specially.....
**Respectable مفتی طارق آمین Sb.
***Honourable Sher Akbar sb.
**Honorable Farzand Ali Khan sb.
***Honourable Khalid shah sb.
***Honourable Amir Sohail sb.
***Honourable sheeraz Ahmad sb.

تعلیمی اعتبار و تعلیمی معیار پرکھنے والا صوابی خاص کا نمایاں ادارہ گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 02 صوابی۔
جہاں پر میں بذات خود بھی اسی ادارے میں خدمات سر انجام دے چکا ھوں۔اور میرے سابقہ بھائی و ساتھی بہترین دوست و تجربہ کار colleague ھیں.
اور عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ مفتی صاحب بچوں کو روزانہ اخلاقیات پر بھی درس و تدریس و تاکید و تلقین کرتے ہیں۔جی
قابل و ذھین باھمت نوجوان العمر خؤش اخلاق و باکردار بااخلاق ھیڈ ٹیچر شیراکبر صاحب و جملہ سٹاف ممبرز صاحبان کی اعلی مثال قائم رکھنے و انکی گراں قدر خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ھوں۔
رب العالمین میرے تمام پیاروں کو ڈھیر ساری خوشیاں کامیابیاں و کامرانیاں عطا فرمائے اور اللہ اپکو ھمیشہ شاد و آباد رکھے جی۔

((دجنازے اطلاع)): صوابی خاص:( محلہ عنایت خیل):د شیر اکبر ماسٹر صیب (ھیڈ ٹیچر/جی پی ایس نمبر02 صوابی)و حبیب الاکبر ماسٹر ...
06/02/2024

((دجنازے اطلاع)): صوابی خاص:( محلہ عنایت خیل):
د شیر اکبر ماسٹر صیب (ھیڈ ٹیچر/جی پی ایس نمبر02 صوابی)و حبیب الاکبر ماسٹر صیب(ریٹائرڈ) و پیش امام و خطیب (تحصیل جماعت) کزن د ترہ زوئے او د کفایت اللہ ماسٹر صاحب(مرحوم) ورور اکرام لالا وفات شوے دے۔
جنازہ بہ ی نن د مازیگر مونز نہ پس گورنمنٹ ہائی سکول (بوائز)صوابی سرہ نزدی جنازگاہ کی ادا کیگی۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون .
اللہ تعالیٰ دی ورلہ جنت الفردوس کی اعلی مقام ورکی جی او اللہ تعالیٰ دی ورلہ پسماندہ گانو و اھل وعیال و اولاد لہ صبر جمیل عطا کی جی ۔
نوٹ ۔۔۔۔دعا و فاتحہ خوانی و تعزیت ی ڈپٹی کمشنر آفس صوابی سرہ تحصیل جماعت کی کیگی۔06/02/2024
°°°°طالب دعا°°°° ۔۔۔۔۔۔۔۔انور صوابی

جناب فرزند علی صاحب اور جناب طارق امین صاحب اور جناب ڈاکٹر خالد شاہ صاحب اور جناب سیارمحمد صاحب نے جماعت پنجم میں بہترین...
13/12/2023

جناب فرزند علی صاحب اور جناب طارق امین صاحب اور جناب ڈاکٹر خالد شاہ صاحب اور جناب سیارمحمد صاحب نے جماعت پنجم میں بہترین رزلٹ پر طلباء میں انعامات تقسیم کیے۔۔جس سے بچوں میں پڑھائی کا جذبہ بیدار ہوگا۔

گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 2 صوابی میں تحصیل صوابی ایس ڈی او اور سکول لیڈر کی طرف سے جماعت پنجم کے طلباء سے لئے گئے ٹیسٹ ...
12/12/2023

گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 2 صوابی میں تحصیل صوابی ایس ڈی او اور سکول لیڈر کی طرف سے جماعت پنجم کے طلباء سے لئے گئے ٹیسٹ میں نمایاں پوزیشن لینے والے بچوں میں ہیڈ ٹیچر شیر اکبر صاحب اور محمد شیراز صاحب نے انعامات تقسیم کیے۔جس سے بچوں کی خوصلہ افزائی ہوتی ہے اور دوسرے بچوں میں بھی مخنت اور لگن کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ان کے اساتذہ کرام کو لمبی اور خوشحال زندگی عطا فرمائے۔ آخر میں پاکستان کی سربلندی اور سلامتی کے کیے اجتماعی دعا ھوئی۔۔۔

To develop students interest and to appreciate them Muhammad Sheraz sir arranged a calligraphy competition among student...
09/12/2023

To develop students interest and to appreciate them Muhammad Sheraz sir arranged a calligraphy competition among students of Aamir Sohail's sir class. All the students excited for the result. Top three position holders were awarded with 🏅 medals and others are appreciated with kind words and clapping.
It's a best way to converge student's concentration towards hand writing.
Gps no 2 Swabi

Today Sir Sheraz arranged hand writing competition among the students of class 3rd. Students smoothly performed and comp...
04/12/2023

Today Sir Sheraz arranged hand writing competition among the students of class 3rd. Students smoothly performed and completed their task. After analyzing the hand writing of students, prize and award distributed among the position holders.
The overall writing of Khalid shah sab's class found excellent.
Gps no 2 Swabi.

Dengue awareness campaign by federal government of Pakistan
30/11/2023

Dengue awareness campaign by federal government of Pakistan

28/11/2023

سیکنڈ ٹائم کلاسز کل سے شروع ہو رہی ہیں

Word game activity guessing new word from the last letter of a word. All words were guessed and written by students of c...
15/11/2023

Word game activity guessing new word from the last letter of a word. All words were guessed and written by students of class 2nd.

Place value activity class 2nd
13/11/2023

Place value activity class 2nd

Address

Near Old Boarding House
Swabi
23430

Opening Hours

Monday 08:30 - 13:30
Tuesday 08:30 - 13:30
Wednesday 08:30 - 13:30
Thursday 08:30 - 13:30
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:30 - 13:30

Telephone

+923018355799

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS No 2 Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share