16/07/2026
*🤖 _این سی ایس کالج شیوہ اڈا کی طرف سے اہم اعلان 📢
الحمدللہ! آج این سی ایس کالج شیوہ اڈا میں مصنوعی ذہانت کی مظاہرہ کلاس کامیابی سے منعقد ہوئی۔
سر نے بہت محنت کے ساتھ طلبہ کو تفصیل سے سمجھایا کہ مصنوعی ذہانت(AI) کیا ہے اور اسے عملی طور پر کیسے استعمال کیا جائے گا۔
کلاس کے اختتام پر طلبہ نے سر سے مصنوعی ذہانت کے حوالے سے بہت سے سوالات کیے اور سر نے ان تمام سوالات کے تسلی بخش جوابات دیے۔
یہ سیشن انتہائی معلوماتی اور دلچسپ رہا اور طلبہ نے بہت زیادہ دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔
باقاعدہ مصنوعی ذہانت کی کلاسز کا آغاز: 20 جولائی 2026 بروز پیر سے ان شاءاللہ ہوگا
محدود نشستیں دستیاب ہیں! اپنی نشست محفوظ کروانے کے لیے آج ہی داخلہ لیں۔