مال لارا ٹیوشن اکیڈمی کرنل شیر کلی

مال لارا ٹیوشن اکیڈمی کرنل شیر کلی

Share

Tution Acadmey
Problem Based learning
High yield study
Good friendly enviorment

29/03/2021

Mall lara tution academy will start from 1st April classes from 6th to metric
For contact
03432468594

23/01/2021

رابطہ کریں ہر کلاس کے ٹیوشن کے لئے
کلاسز شروع ہے۔
مال لارا کرنل شیر کلی
03432468594

23/01/2021

For more details
Contact number and Watsapp
03432468594

08/01/2021

Jihad Ali
BS Biology
02 years experience
Our Biology teacher
داخلے شروع ہے۔
رابطہ کریں 03432468594
برائے نویں اور دسویں
مال لارا کرنل شیر کلی

06/01/2021

Sohaib Ahmad Khan
Electrical Engineer
02 years teaching experience
Maths Teacher
داخلے شروع ہے۔
رابطہ کریں 03432468594
برائے نویں اور دسویں
مال لارا کرنل شیر کلی

05/01/2021

Asmat Khan
M.Sc Chemistry
04 years teaching experience
Our Chemistry Teacher
داخلے شروع ہے۔
رابطہ کریں 03432468594
برائے نویں اور دسویں
مال لارا کرنل شیر کلی

04/01/2021

Muhammad Awais
BS physcis
03 years teaching experience
"Physics Teacher"
داخلے شروع ہے۔
رابطہ کریں 03432468594
برائے نویں اور دسویں
مال لارا کرنل شیر کلی

02/01/2021

کل سے ہمارے نویں اور دسویں کی ایڈمشن کا سلسلہ شروع ہو جائیگا۔
ایڈمشن کی فیس 250 روپے ہے۔ہر مضمون کی مہینے کی فیس 1000 روپے ہے اس مہینے میں چونکہ کلاسز 11 تاریخ سے شروع ہونگی اسلئے مضمون کی فیس 750 روپے ہو گی۔
آپ داخلہ لینے کے لئے ksk mobile zone تشریف لائے۔کلاس کی تزئین اور آرائش پے کام جاری ہے جو 8 تاریخ تک پوری ہوجائےگی۔
ایڈمشن کی معلومات کے لئے 03432468594 پر رابطہ کریں۔
مضمون جو آپ لے سکتے ہیں
1۔فزکس 2۔کیمسٹری 3۔بائیولوجی 4۔ریاضی 5۔انگلش
ہر مضمون کی کلاس میں 15 طالبعلم پر مشتمل ہوگی۔
نویں اور دسویں کلاسز کے طلباء کو کمنٹس میں مینشن کرے۔

01/01/2021

سال 2020 کے کچھ تلخ حقائق
1۔کورونا وغیرہ کچھ بھی نہیں۔ڈاکٹر حضرات جھوٹ بول رہے لیکن یہی لوگ جب بیمار ہوتے ہی ڈاکٹر کے پاس جا رہے ہوتے ہیں۔
2۔کورونا میں مرے ہوئے مریض کو 10 لاکھ روپے ملتے ہیں۔اگر ایسا ہوتا تو بہت سے لوگ اپنے ماں اور باپ کو بیچ چکے ہوتے جو ایک تلخ حقیقت ہے۔
3۔میراایمان مضبوط ہے اسلئے کورونا مجھے کچھ نہیں کہہ سکتا۔جو بالکل ایک غلط سوچ ہے۔
4۔کورونا سےبندے کے احتیاط کو اسکے کمزور ایمان قرار دیتے تھے
جب تک یہ سوچ نہیں بدلینگے اور اپنی اور دوسروں کی بھلائی کا نہیں سوچینگے تو یہ نیا سال بھی وہی پرانا سال ہوگا۔مہربانی فرما کر سب کچھ کریں لیکن یہ ماسک پہنے۔اس میں آپ کا بھی بھلا ہوجائےگا اور دوسروں کا بھی۔
آنے والا سال اللہ ہماری خوشحالی اور کامیابی کا سال بنائے۔ہمیں سیدھا راستہ دکھائے اور ہمیں صحت دے اور باشعور کرے امین

31/12/2020

ہماری اکیڈمی اس طرز پے پڑھاتے ہوئے طالبعلموں کو بورڈ کے امتحانات کے لئے تیار کرےگی۔
ہر کلاس کا اپنا پلان ہوگا جس میں ٹاپک کے ساتھ ہی بورڈ کے آئے ہوئے اور فیوریٹ سوالات ساتھ ساتھ اور انکے جواب کیسے دینے ہیں سکھایا جائیگا۔
نیچے والی ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کیسے پرانے طریقے سے نیا طریقہ زیادہ اثر رکھتا ہے۔
مزید معلومات کے لئے پیج کو لائک کریں۔

30/12/2020

ہماری اکیڈمی میں ہر کلاس آپشنل ہوگا یہ سٹوڈنٹ پر منحصر ہوگا کہ وہ ایک مضمون لینا چاہتا ہے یا زیادہ۔
ہر مضمون کے مہینے کی اپنی فیس ہوگی جو مقرر ہوگی۔
اکیڈمی میں داخلے کی فیس 250 روپے ہے۔
ہر کلاس کے شروع میں حاضری لی جائیگی۔طالب علم کے تین دن سے زیادہ غیر ہاضری پر طالب علم کے والدین کو مطلع کیاجائیگا۔
ہر طالب علم اپنے ساتھ جو مضمون اس نے لئے ہے، اسکے کتاب کا ہونا اُسکے ساتھ لازمی ہوگا۔
طالب علم اگر پانچ منٹ سے کلاس میں لیٹ اتا ہے تو اسے کلاس لینے کی اجازت نہیں ہوگی۔
ہر مہینے کے آخر میں ہرسبجیکٹ کا الگ الگ ٹیسٹ لیا جائیگا۔
یاد رکھے تین جنوری سےداخلوں کا آغاز ہوگا جبکہ گیارہ جنوری سے باقاعدہ کلاسز کا اجراء ہوگا۔
شروع کے کلاسز کا اجراء ابھی صرف نویں اور دسویں کے لئے ہے۔
داخلے پہلے آو اور پہلے پاؤ کی بنیاد پے ہونگے۔
مزید معلومات کے لئے ہمارے پیج کو لائک کریں۔

29/12/2020

ہماری اکیڈمی کرنل شیر کلے کی واحد اکیڈمی ہوگی جو بچوں کو پروبلم پر مبنی پڑھائی کرائیگی۔
3 تاریخ سے ایڈمشننز کا آغاز ہوگا جبکہ 11 تاریخ سے باقاعدہ کلاسز شروع ہوجائینگے انشاء اللہ۔
کلاسز تین بجے دوپہر کو شروع ہونگی۔ہر کلاس میں 15 بچے ہونگے اور ہر کلاس کا دورانیہ 35 منٹ ہوگا۔
کورس 2 مہینے کے مدت میں پورا ہوگا۔
اکیڈمی کے شروع میں صرف نویں اور دسویں کی کلاسز ہونگی جنکو بورڈ کے امتحانات کے لئے تیار کیا جائیگا۔
یاد رہے کہ ایک کلاس میں طلباء کی تعداد 15 سے زیادہ نہیں ہوگی تاکے پڑھائی اچھی رہے۔اسلئے ایڈمشن پہلے آو اور پہلے پاؤ کی بنیاد پے ہونگے۔
نیز یہ اکیڈمی مال لارا کرنل شیر کلی میں ہوگی۔جس کی تزئین پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔
ہر سبجیکٹ الگ الگ استاد پڑھائینگے۔
جو کورسز پڑھائے جاینگے وہ مندرجہ ذیل ہیں
1۔بائیولوجی
2۔کیمسٹری
3۔فزکس
4۔ریاضی
5۔انگریزی
مزید معلومات کے لئے ہمارے پیج کو لائک کریں۔شکریہ

Want your school to be the top-listed School/college in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Maal Lara Kernal Sher Kalli
Swabi
23200