Building Concentration through Fun...
Plesase React and Comment
The Premier School System Kalu Khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Premier School System Kalu Khan, Education, Near JanazaGah, Kalu Khan Swabi, Swabi.
“دی پریمیئر اسکول سسٹم، کالو خان، جہاں اسلامی اقدار، جدید تعلیم اور نفسیاتی تربیت کے ذریعے بچوں کی شخصیت نکھاری جاتی ہے۔ داخلے جاری ہیں (کلاس 1 تا 5)۔ ہم صرف تعلیم نہیں، روشن مستقبل بناتے ہیں۔”
Celebrating Mother Day ���
Happy Mother's Day 💓
Premiers Celebrating Mother Day..
01/05/2026
Students enjoying while Coloring
صاف پانی بچوں کی جسمانی نشوونما اور صحت کے لیے نہایت ضروری ہے۔
الحمدللہ!
طلبہ کی صحت اور بہتری کو مدِنظر رکھتے ہوئے سکول میں واٹر فلٹر پلانٹ اور واٹر چلر نصب کر دیا گیا ہے۔
24/04/2026
محترم والدین،
براہِ کرم روزانہ کی بنیاد پر Parent’s Note میں اپنی قیمتی رائے، مشورہ یا کسی بھی قسم کی شکایت ضرور تحریر کریں۔
آپ کی قیمتی آراء اور رہنمائی سے ہمیں اپنے تعلیمی معیار کو بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے، اور ہم اس پر خوش ہوں گے۔
اسی طرح روزانہ Parent’s Signature بھی ضرور کریں۔ آپ کا تعاون ہمارے لیے بہت اہم ہے۔
شکریہ 🌸
24/04/2026
Premiers are Rising Silently 🤫
21/04/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Swabi
23200