گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ٹھنڈ کوئی، صوابی
امتحان کے لیے ضروری ہدایات
1) تمام طلبہ امتحانی ہال میں مکمل کالج یونیفارم میں حاضر ہوں۔
2) اچھے اخلاق اور نظم و ضبط کا مظاہرہ کریں۔
3) صبح 8:30 بجے سے پہلے امتحانی ہال میں نہ آئیں۔
4) پرچے کے لیے وقت کی مناسب تقسیم کریں۔
5) تمام سوالات حل کرنے کی پوری کوشش کریں۔
6) امتحانی ہال مقررہ وقت سے پہلے نہ چھوڑیں۔
7) موبائل فون اور اسمارٹ واچ لانا سختی سے منع ہے۔
8) ای-مارکنگ والے پرچے کے لیے صرف کالے بال پوائنٹ کا استعمال کریں۔
9) امتحانی عملے کے تمام ارکان کا احترام کریں۔
10) امتحان کو نقل سے پاک رکھیں۔
منجانب:
ریزیڈنٹ انسپکٹر: فدا محمد (CIPE)
جی۔ ایچ۔ ایس۔ ایس ٹھنڈ کوئی، صوابی
تاریخ: 5 مئی
GHSS Thandkoi Swabi Official
About all Events and Notifications related to School and ESED
04/05/2026
Cloudy Day at School
01/05/2026
Monthly Review Meeting 30/04/2026
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ٹھنڈکوئی کے وہ تمام طلباء جنہوں نے جماعت نہم کا امتحان دیا ہے اُن کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اُن کے دہم (10th) کلاسز کا باقاعدہ آغاز مورخہ 4 مئی بروز پیر سے ہوگا۔
والدین سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں۔
منجانب پرنسپل و جملہ سٹاف
14/04/2026
ہم ماجد علی (CT-IT, BS Physics) کو GHSS Thand Koi کی ٹیم میں شمولیت پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
امید ہے کہ ان کی آمد اس ادارے کی کامیابی، ترقی اور بہتری میں نمایاں کردار ادا کرے گی۔
30/03/2026
For 9th and 10th grade students.
03/03/2026
Class 9th, 10th Pre-Board Exam in progress
25/02/2026
اردو زبان کا قومی دن
21/02/2026
Congratulations to both students and team Thand Koi
05/02/2026
5 فروری — یومِ یکجہتیٔ کشمیر
گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول ٹھنڈ کوئی, صوابی میں یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر ایک باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر اساتذہ اور طلبہ نے کشمیری عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے طلبہ کو مسئلۂ کشمیر کی تاریخی اور قومی اہمیت سے آگاہ کیا اور اس بات پر زور دیا کہ کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے۔ مقررین نے مزید کہا کہ اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کو ان کا بنیادی حقِ خود ارادیت دیا جانا چاہیے۔
اساتذہ اور طلبہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی کی اخلاقی اور فکری حمایت جاری رکھیں گے۔
کشمیر بنے گا پاکستان
پاکستان زندہ باد
13/12/2025
Shah Sb,,,Controller of Exam GHSS Thand Koi
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Swabi