15/07/2026
Creative Writing ✨📘 Well Done Bloomian's 👏
تخلیقی لکھائی کا خوبصورت مظاہرہ ✍️ ویل ڈن بلومینز!
خوبصورت اور صاف ستھری لکھائی معیاری تعلیم کی بنیادی کنجی ہے۔ دی بلوم لائٹ اسکول سسٹم، میں ہم ہمیشہ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ خوبصورت اور صاف لکھائی طلبہ کی شخصیت، نظم و ضبط اور محنت کی بہترین عکاسی کرتی ہے۔
ہمارے طلبہ نے اپنی شاندار تحریری صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہایت خوبصورت، منظم اور دلکش لکھائی پیش کی، جو ان کی لگن اور سیکھنے کے جذبے کو ظاہر کرتی ہے۔ 🌟 📖
ہم اپنے طلبہ کی اس بہترین کارکردگی کو دل سے سراہتے ہیں اور ان کی مزید کامیابیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔