تعلیمی قوانین educational law کے مطابق پرائمری لیول پر بچے کے لیے 0.6 مربع میٹر جگہ ، سیکنڈری لیول کے لیے 1 مربع میٹر جگہ ہونا چاہیے ۔
میرے گورنمنٹ اداروں میں space نہیں ہے تو بچے کیا سیکھ لیں گے ۔
GHSS MANKI SWABI
Govt Higher Secondary school Manki Swabi
اپنے بچوں کے لیے ابھی سے ڈومیسائل کے لیے درخواست دے ۔کیونکہ ڈومیسائل کا طریقہ کار تبدیل ہو چکا ہے اور اب آن لائن درخواستیں دی جاتی ہیں
ڈومیسائل 60 دونوں میں آتا ہے
اپکو معلوم ہونا چاہیے کہ ڈومیسائل کے بغیر کالجوں اور یونیورسٹیوں میں داخلہ نہیں ملتا
شکریہ
11/10/2024
Student presentation during zero class before morning assembly month of October lots of time in the morning to be utilized by educators
اگر سکول میں بچوں کیلئے AC نہیں لگ سکتا تو محکمہ تعلیم کے تمام سرکاری دفاتر سے AC اتروا دیں
یہی انصاف کا تقاضہ ہے
*🚨 ایڈمیشن الرٹ 🚨*
🚨 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی خزاں 2024 کے نیو اور جاری ایڈمیشن 🚨
*🔴 نئے طلباء 🔴*
جن طلبا نے کسی بھی پروگرام میں نیا داخلہ لینا ہے، وہ 15 اکتوبر تک بغیر لیٹ فیس کے داخلہ بھیج سکتے ہیں۔
*🔴 جاری طلباء 🔴*
جن طلبا نے اپنے دوسرے یا کسی بھی سمسٹر کا داخلہ بھیجنا ہے، وہ 22 اکتوبر تک بغیر لیٹ فیس کے بھیج سکتے ہیں۔
*🟢 پروگرامز 🟢*
BS چار سالہ، BS اڑھائی سالہ، BS دو سالہ، AD، BBA، بی ایڈ (1.5، 2، 2.5، 4 سالہ)، پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ، اور سرٹیفیکیٹ کورسز۔
🟡 BS پروگرامز 🟡
▪️ BS چار سالہ: انٹرمیڈیٹ کے بعد
▪️ BS اڑھائی سالہ: B.A کے بعد
▪️ BS دو سالہ: AD کے بعد
🟡 B.Ed پروگرامز 🟡
▪️ بی ایڈ چار سالہ: انٹرمیڈیٹ کے بعد
▪️ بی ایڈ 2.5 سالہ: B.A/BSc کے بعد
▪️ بی ایڈ 1.5 سالہ: BS/M.A کے بعد
🔰 جاری طلباء: 22 اکتوبر تک
🔰 نئے طلباء: 15 اکتوبر تک
20/09/2024
کافی ساتھیوں کا یہ سوال ہیں کہ مطالعہ تو کرتے ہیں پر کچھ یاد نہیں رہتا ! تو پھر مطالعہ کا فائدہ کیا ؟؟
جواب:-
شیخ سلمان العوده اپنی کتاب "زنزانہ میں لکھتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے اپنے شیخ سے شکایت کی کہ میں نے ایک کتاب پڑھی، لیکن مجھے اس میں سے کچھ یاد نہیں رہا!
چنانچہ انھوں نے مجھے ایک کھجور دی، اور فرمایا:
لو یہ چباؤ ! پھر مجھ سے پوچھا: کیا اب تم بڑے ہوگئے ؟ میں نے کہا: نہیں ! فرمایا لیکن یہ کھجور تمھارے جسم میں گھل مل گئی ، چنانچہ اسکا کچھ حصہ گوشت بنا کچھ بڑی، کچھ پیٹھ، کچھ کھال، کچھ بال کچھ ناخن اور مسام وغیرہ!!
تب میں نے جانا کہ جو کتاب بھی میں پڑھتا ہوں، وہ تقسیم ہوجاتی ہے۔ چنانچہ اس کا کچھ حصہ میری لغت مضبوط کرتا ہے، کچھ میرا علم بڑھاتا ہے، کچھ میرا اخلاق سنوارتا ہے ، کچھ میرے لکھنے بولنے کے اسلوب کو ترقی دیتا ہے، اگرچہ میں اسکو محسوس نہیں کر پاتا !!
AIOU Regional Center Mardan
درود وسلام اس پر جس کی دم سے یہ دنیا پیدا ہوئی
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○
"میرے نبیﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا"
❣️
صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کاعوام دوست فیصلہ
پیدائش اوروفات سرٹیفیکیٹ کی لیٹ/تاخیری اندراج کیلئے عدالتی ڈگری کی شرط ختم کردی گٸ, محکمہ بلدیات خیبرپختونخوا نے رولز میں ترمیم کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
خیبرپختونخوا کے نوجوان ذہنی تناؤ کا شکار ہیں سیاسی جماعتوں ، سول سوسائٹی کی تنظیموں کو اس بارے میں سوچنا ہوگا 60 فی صد نوجوان اپنی بنیادی تعلیم کے بعد بے روزگار ہیں ۔ کچھ مفاد پرست عناصر اور کچھ ملک دشمن عناصر ان کو استعمال کرنے میں کامیاب ہو رہے ہیں ۔ ان لوگوں کی تعلیم کے بعد مناسب گائیڈ اور کونسلنگ کا پلان بنا کر آس افرادی قوت کو با مقصد اور productive بنانا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ۔
,جس ٹیلی کام کمپنی کا سم آپ استعمال کر رہے ہیں اور اس کی سروس اچھی نہیں ہے تو یہ شکایت ای میل کریں ۔ کمپنی کا ای میل آپ کو گوگل پر مل جائے گا ۔ مندرجہ ذیل ذیل شکایت آپ کاپںی کرو بس کمپنی کا نام اور اپنا موبائل نمبر لکھنا نہ بھولیں ۔
Subject: Urgent Request for Network Improvement in Chota lahor Swabi
Dear Ufone ,Zong, Telenor JAZz Team,
I am writing to bring to your attention the poor network service in our village, .... District...... The entire locality has been facing significant issues with call quality, slow internet, and frequent network drops. This has caused great inconvenience to the residents.
If the network performance does not improve soon, the whole community is considering switching to another service provider. We request immediate action to resolve these issues and restore reliable service.
Thank you for your prompt attention to this matter.
Sincerely,
Mobile no.
گورنمنٹ ہائی سکول لاہور غربی کے وہ تمام طلباء جنہوں نے اس سکول سے میٹرک کی ہے تو 2005 سے 2023 تک اوریجنل اسناد سکول میں ہیں ۔
مہربانی کرکے اپنے اسناد کو وصول کریں
ایڈمیشن اوپن ہو چکے ہیں
آج بروز سوموار پندرہ جولائی سے میٹرک ،ایف اے ،ای کام اور مختلف سرٹیفکیٹ کورسز کے ایڈمیشن اوپن ہو چکے ہیں.
ان پروگرامز میں ایڈمیشن لینے والے طلباء و طالبات گھر بیٹھے اپنی سٹڈی مکمل کر سکتے ہیں بس فائنل امتحان کےلیے سینٹر پر جانا پڑے گا.
جبکہ دوسری طرف بی ایس، ایم بی اے، ایم ایس اور پی ایچ ڈی کے ایڈمیشن بھی اوپن ہو چکے ہیں
ان پروگرامز میں ایڈمیشن لینے والے طلباء و طالبات کی کلاسز آنلائن نہیں بلکہ فیس ٹو فیس یونیورسٹی میں ہی ہونگی
اس لیے سوچ سمجھ کر ایڈمیشن لیجے
ایڈمیشن آنلائن بھیجنا ہے، سمجھ نہ آئے تو مجھ سے پوچھ سکتے ہیں. 03349429164 Whatsapp
AIOU Regional Center Mardan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Website
Address
Swabi
23340
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 14:00 |
| Tuesday | 07:00 - 14:00 |
| Wednesday | 07:00 - 14:00 |
| Thursday | 07:00 - 14:00 |
| Friday | 07:00 - 12:00 |
| Saturday | 07:00 - 14:00 |