Aims International Model School Serai Swabi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aims International Model School Serai Swabi, School, Village Serai District Swabi, Swabi.
21/03/2026
28/10/2025
Science exhibition 2025
12/04/2025
Achievement...Integrity....Maturity
24/02/2025
Islamabad tour
13/02/2025
ایمز انٹرنیشنل ماڈل سکول سیرائ صوابی کے طلبہ کا صوابی پبلک لائبریری کا تدریسی دورہ
آج ایمز انٹرنیشنل ماڈل اسکول سیرائ صوابی کی کلاس 7 کے طلبہ نے اپنے اساتذہ کے ہمراہ صوابی پبلک لائبریری کا تدریسی دورہ کیا۔ طلبہ نے لائبریری میں جا کر مختلف کتابوں کا مطالعہ کیا اور علمی ماحول سے استفادہ حاصل کیا۔
لائبریری میں موجود لائبریری اسسٹنٹ نے بچوں کو کتابوں اور لائبریری کی اہمیت سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ موجودہ دور، جو کہ موبائل، انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کا زمانہ ہے، اس میں کتابوں سے محبت اور مطالعے کی عادت برقرار رکھنا کیوں ضروری ہے۔ اس بریفنگ سے طلبہ کو کتاب دوستی کی اہمیت کا احساس ہوا۔
مزید برآں، نواز صاحب نے بچوں کو صوابی پبلک لائبریری کی ممبرشپ کے طریقہ کار کے بارے میں تفصیلات فراہم کیں تاکہ وہ مستقبل میں بھی یہاں آ کر مطالعے سے مستفید ہوسکیں۔
دورے کے اختتام پر لائبریری سپرنٹنڈنٹ نے اسکول کے طلبہ اور اساتذہ کا شکریہ ادا کیا اور ان کے نظم و ضبط اور تعلیمی شوق کو سراہا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Swabi