Al Suffah Online Quran Academy

Al Suffah Online Quran Academy خيركم من تعلم القرآن وعلمه.الحديث

سب دوست احباب کو دعوت ہے
27/12/2025

سب دوست احباب کو دعوت ہے

14 اگست 2025 پروگرام کی تصویری جھلکیاں جامعہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ سندر لاہور
14/08/2025

14 اگست 2025 پروگرام کی تصویری جھلکیاں
جامعہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ سندر لاہور

مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان
28/05/2025

مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان

Hafiz Abdul Kareem
28/05/2025

Hafiz Abdul Kareem

حضرت مولانا فضیلة الشيخ حفیظ الرحمن لکھوی حفظہ اللہ کا  ڈاکٹر حافظ عبد الکریم حفظہ الله سے ملاقات کی اور مبارک باد دی۔اس...
28/05/2025

حضرت مولانا فضیلة الشيخ حفیظ الرحمن لکھوی حفظہ اللہ کا ڈاکٹر حافظ عبد الکریم حفظہ الله سے ملاقات کی اور مبارک باد دی۔اس موقع پر تقی الرحمن لکھوی اورقاری میر افضل خان اور شیخ الحدیث مولانا مقصود احمد سلفی حفظہ اللہ اور مولانا محمد انس صاحب بھی موجود تھے۔

خَيْرُكُمْ مَن تَعَلَّمَ القُرْآنَ وعَلَّمَهُ ترجمہ:تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔ (صحيح البخاری)یہ بات ...
30/04/2025

خَيْرُكُمْ مَن تَعَلَّمَ القُرْآنَ وعَلَّمَهُ
ترجمہ:تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔ (صحيح البخاری)
یہ بات بالکل بجا ہے کہ دین حنیف کہ حفاظت کا ذمہ خود اللہ رب العزت نے اٹھایا ہے۔
اس حفاظت کے مختلف طریقوں میں سے ایک تحفیظ القرآن الكريم کا عظیم الشان تحفہ بھی ہے جو اللہ تعالی محض اپنے چنیدہ اشخاص کو ہی نصیب فرماتا ہے۔
جامعہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ سندر لاہور میں عرصہ دراز سے تحفیظ القرآن الكريم کو بتوفيق الہی جاری و ساری رکھے ہوئے ہے ۔
دنیاوی اور اخروی کامیابی و کامرانی کے لیے اپنے جگر گوشوں کو جامعہ کے سپرد کریں۔
*کیوں کہ جامعہ میں*
تحفیظ القرآن الكريم کے ساتھ ساتھ بچوں کے اندر درج ذیل صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کی کوشش کی جاتی ہے۔
✅️نماز اور دعائیں بمع ترجمہ
✅️حروف کے مکمل مخارج
✅️منتخب زبانی احادیث مع ترجمہ
✅️عصری تعلیم
لہذا اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے جامعہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ سندر لاہور کا انتخاب کرکے اپنی اخروی نجات کا ذریعہ بنائیں۔
برائے رابطہ: 03014863402

03014863402
29/04/2025

03014863402

26/04/2025

داخلہ جاری ہے 03014863402

25/04/2025

Jamia sheikh ul Islam Ibne Taymiyyah Sundar Lahore
Hafiz Rehan Abdullah
ClassHefzulQurankareem

Address

Sundar
Sundar
LAHORE

Telephone

+923014863402

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Suffah Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Suffah Online Quran Academy:

Shortcuts

Share

Category