04/05/2026
ایفا سکول اینڈ کالج سلطان خیل (گرلز کیمپس)
کوالیفائیڈ فی میل سٹاف کے زیرنگرانی با پردہ ماحول میں میٹرک کے نتائج کا انتظار کرنے والی طالبات کے لئے محدود سیٹوں پر فرسٹ ایئر کی فری پری کلاسز کا آغاز انشاءاللہ 11 مئی 2026 بروز سوموار سے ہوگا۔
زیرنگرانی: مجیب خان (بی ایس انفارمیشن ٹیکنالوجی، ایم فل کمپیوٹر سائنس، بی ایڈ سیکنڈری)
رابطہ نمبر/واٹس ایپ: 03066358090