18/06/2026
Online Quran Academy for Women & Kids
✅ Tajweed with Qariyah Tahira
✅ 100% Female Teachers
✅ Free 3 Days Demo
WhatsApp: +923708115631
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ayesha Saddiqa online Quran Academy, Tutor/Teacher, Arain, Sukkur.
Unlock the Beauty of the Quran with Ayesha Saddiqa online Quran Academy where"Quranic Education, Delivered with Care"
Learn Nazra, Tajweed, Hifz, Translation, Namaz, Qalmas, Duas
We offer one to one Class, Flexible schedule and Free Trail Classes
18/06/2026
Online Quran Academy for Women & Kids
✅ Tajweed with Qariyah Tahira
✅ 100% Female Teachers
✅ Free 3 Days Demo
WhatsApp: +923708115631
السلام علیکم پیاری ماؤں 🌸
بیرون ملک بیٹھ کر دل تڑپتا ہے نا؟
بچی قرآن پڑھنا چاہتی ہے لیکن ٹیچر نہیں ملتی...
تجوید والا پڑھانے والا کوئی نہیں...
شرم آتی ہے کہ بیٹی "بِسْمِ اللّٰہ" بھی غلط پڑھ رہی ہے...
میں سمجھ سکتی ہوں۔ میں بھی ایک ماں/بیٹی ہوں۔
میں عالمہ طاھرہ فاروق صرف خواتین و بچیوں کے لیے
آن لائن قرآن کلاس لے رہی ہوں۔
✅ صرف لڑکیاں/خواتین - 100% پردہ محفوظ
✅ نورانی قاعدہ سے شروع - زیرو سے عالم بناؤں گی
✅ تجوید کے ساتھ - ہر حرف کی ادائیگی ٹھیک
✅ ٹائمنگ: ٹائم صبح 9-12، رات 7-10 آپ کی مرضی
✅ ہفتے میں 3 دن، 30 منٹ کلاس
🎁 پہلے 3 دن بالکل فری ڈیمو کلاس
پسند آئے تو جاری رکھیں، ورنہ کوئی شکوہ نہیں۔
صدقہ جاریہ سمجھ کر میری پوسٹ شیئر کر دیں۔
شاید کسی ماں کی دعا لگ جائے۔
انباکس کریں ی WhatsApp +923708115631
جزاک اللہ خیر کثیرا ❤️
05/02/2026
غ زہ پر نان سٹاپ کارپٹ بمباری جاری ہے،
کہاں ہیں سیز فائر کرنےوالے؟؟کہاں ہیں گارنٹرز؟؟
اے اللہ،اہل غ زہ کی حفاظت فرما۔آمین۔
06/01/2026
🫶
Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |