20/04/2026
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈسٹرک سکھر یونٹ سید علی خامنہ ائ باگڑجی میں شھید آیۃ اللہ العظمیٰ رہبر معظم سید علی خامنہ ائ کہ چھلم کے سلسلے میں مجلس عزا کا پروگرام رکھا گیا۔ جس میں سابقہ مرکزی صدر برادر فخر عباس نقوی نے مومنیں سے خطابت کی ۔ اور آخر میں انجمن غلامان عباس باگڑجی نے عزاداری کی۔
📍 مسجد میرانی محلہ باگڑجی
⏰ بعد نماز مغربیں
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع سکھر یونٹ سید علی خامنہ ای باگڑجی