PK Urdu Quotes

PK Urdu Quotes Best Quotation Hub PK Urdu Quotes provides its visitors with the best quotes from Urdu literature.

We provide the best and genuine information to the users of our website so that the visitors can benefit from it.

اپنے وقت کو کسی ایسے کام میں لگائیں جس سے آپ کو کبھی پچھتاوا نہ ہو                                                     🧕...
17/05/2024

اپنے وقت کو کسی ایسے کام میں لگائیں جس سے آپ کو کبھی پچھتاوا نہ ہو

🧕🏻 📃

اپنے معیار کو کسی کےلیے کم نہ کریں                                                 🧕🏻  📃
17/05/2024

اپنے معیار کو کسی کےلیے کم نہ کریں

🧕🏻 📃

اونچی آواز میں بات نہ کریں، ایک واضح اور نرم آواز میں بہت طاقت ہوتی ہے                                                 🧕...
17/05/2024

اونچی آواز میں بات نہ کریں، ایک واضح اور نرم آواز میں بہت طاقت ہوتی ہے

🧕🏻 📃

اچھے لوگوں کی نشانی خوش کلامی ہے                                                  🧕🏻  📃
17/05/2024

اچھے لوگوں کی نشانی خوش کلامی ہے

🧕🏻 📃

        مصروف زندگی نماز کو مشکل بنا دیتی ہے، مگر نماز مصروف زندگی کو آسان بنا دیتی ہے                                  ...
02/05/2024



مصروف زندگی نماز کو مشکل بنا دیتی ہے، مگر نماز مصروف زندگی کو آسان بنا دیتی ہے

02/05/2024

ہیرے کی طرح قیمتی اور نایاب بنو، پتھر کی طرح نہیں جو ہر جگہ پائے جاتے ہیں
01/05/2024

ہیرے کی طرح قیمتی اور نایاب بنو، پتھر کی طرح نہیں جو ہر جگہ پائے جاتے ہیں

دنیا کی زندگی مختصر ہے، لہذا مرنے سے پہلے اللہ کی طرف رجوع کرو
01/05/2024

دنیا کی زندگی مختصر ہے، لہذا مرنے سے پہلے اللہ کی طرف رجوع کرو

دنیا کی سب سے بہترین ورزش نماز ہے        📃  🧕🏻
24/04/2024

دنیا کی سب سے بہترین ورزش نماز ہے

📃 🧕🏻

صبر ہماری زندگی کا سب سے بہترین جزو ہے
10/02/2024

صبر ہماری زندگی کا سب سے بہترین جزو ہے

لوگوں کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کہ آپ تنہا راہ ہدایت پر چلیں
18/11/2023

لوگوں کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کہ آپ تنہا راہ ہدایت پر چلیں

ایک بار بولا گیا جھوٹ آپ کی ساری سچائی پر سوالیہ نشان لگا دیتا ہے
16/11/2023

ایک بار بولا گیا جھوٹ آپ کی ساری سچائی پر سوالیہ نشان لگا دیتا ہے

Address

Islam Colonoy
Sukkur
65200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PK Urdu Quotes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share